جن افراد کے پاؤں کی دوسری انگلی لمبی ہے وہ یہ خبر لازمی پڑھیں

 ہم نے اکثر یہ دیکھا ہوگا کہ کچھ افراد کے پاؤں کی دوسری انگلیاں انگوٹھے سے بڑی ہوتی ہیں، ایسا کیوں ہوتا ہے؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاؤں کی انگلیوں کی ساخت سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مستقبل میں کسی شخص نے کیسا کام سر انجام دینا ہے؟ ماہرین کے مطابق پاؤں کی دوسری انگلی اگر انگوٹھے سے لمبی ہو تو ایسے لوگ انتہائی ذہین ہوتے ہیں۔ نئے نئے آئیڈیاز ان کے دماغ میں آتے رہتے ہیں اور ان کی  کوشش ہوتی ہے کہ تھوڑے وقت میں زیادہ سے زیادہ کام کیا جائے۔ ایک عیسائی کا کعبۃاللہ پر پہلی نظر کرنا

عجیب خبریں