02:43 pm
آئندہ 5سے 6روز کراچی سمیت سندھ بھر میں  کیا ہونےوالاہے؟محکمہ موسمیات نے بری خبر سنادی

آئندہ 5سے 6روز کراچی سمیت سندھ بھر میں  کیا ہونےوالاہے؟محکمہ موسمیات نے بری خبر سنادی

02:43 pm

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں سردی کی موجودہ لہر مزید 5 سے 6 دن برقرار رہ سکتی ہے۔ڈائریکٹر محکمہ مسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں سائبرین ہواؤں کے باعث سردی



نیپرا کا بجلی بلیک آئوٹ کا نوٹس ،تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل کا فیصلہ
کی شدت زیادہ محسوس کی جارہی ہے۔سردار سرفراز نے مزید کہا کہ سردی میں کمی اور درجہ حرارت میں اضافہ 17 جنوری سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں