12:10 pm
محکمہ موسمیات نےشدید دھند اوربارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)محکمہ موسمیات نے پیش کی گوئی کی ہے کہ پنجاب اوربالائی سندھ میں شدید ھندجبکہ خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھاۓ رہنے کا امکان ۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا

یہ محترمہ اب اٹھی ہیں سو کے،بجلی بندہوئی اورآبھی گئی ،شہباز گل مریم اورنگزیب پربرس پڑے
 
۔پیر کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند چھاۓ رہنے کا امکان ہے ۔ کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلو چستان اور بالائی علاقوں میں شدید سردرہا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا اورکشمیر میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش : کشمیر: مظفرآباد (سٹی ، ائرپورٹ 08) ، گڑھی دوپٹہ 06، راولاکوٹ 04 اور خیبرپختونخوا: بالاکوٹ میں 06 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 14،زیارت،قلات منفی 11، کوئٹہ منفی09 ، کالام منفی 08 ،دالبندین ،پاراچنار، ہنزہ منفی 07، مالم جبہ منفی 06،نوکنڈی ،پنجگوراورژوب میں منفی 04ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری