10:00 am
محکمہ موسمیات کی بارشوں اوربرفباری کی پیش گوئی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)ملک بھر میں سردی کی شدید لہربرقرار،ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 13 تک گرگیا جبکہ محکمہ موسمیات نے بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بادل برسنے اور برفباری کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کی جانب سے ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ بالائی خیبر پختونخوا، شمالی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔

وزیراعظم کے منتظرسانحہ مچھ متاثرین کا دھرناجاری
جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، خطہ ٔپوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں شدید دھند چھاۓ رہنے کی توقع ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، شمالی بلو چستان اورشمالی علاقہ جات میں شدید سردرہا۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 11،گوپس ،قلات منفی 10، استور،کالام، کوئٹہ منفی 09 ، بگروٹ منفی 08، اسکردو،پاراچنارمنفی07،ہنزہ اورمالم جبہ میں منفی 05ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری