05:44 pm
انتظار ختم، پاکستان میں چنگان السون کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

انتظار ختم، پاکستان میں چنگان السون کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

05:44 pm

لاہور (ویب ڈیسک)چینی کمپنی چنگان کی پاکستان میں تیار ہونیوالی پہلی یوروفائیوسمارٹ سیڈان کار’السون‘ کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، اس کے پہلے سی کے ڈی یونٹ کی تقریب رونمائی 14 دسمبر کو کمپنی کے جدید ترین پلانٹ پر منعقد ہوئی تھی، کمپنی نے مختلف گاڑیوں کی مختلف قیمتوں کا اعلان اپنے فیس بک پیج پر کیا، کمپنی گاڑی کے بارے میں تمام تفصیلات تقریباً ایک ماہ پہلے ہی بتاچکی تھی لیکن قیمتوں کا اعلان باقی تھا۔کمپنی پہلے ہی السون کی تین اقسام کا اعلان کرچکی تھی اور اب بتایاکہ مینوئل ٹرانسمشن کیساتھ موجود 1.37Lکی قیمت

33 برس سے صرف چائے پر گزارا کرنے والی خاتون، کچھ کھاتی کیوں نہیں ہیں؟ خاتون کی عجیب داستان

 
21,99,000روپے،ڈبل کلچ ٹرانسمشن سسٹم کیساتھ موجود 1.5L comfortکی قیمت 23,99,000روپے اور ڈبل کلچ ٹرانسمشن سسٹم کیساتھ ہی 1.5L lumirereکی قیمت 25,49,000روپے رکھی گئی ، یہ تمام قیمتیں ایکس ڈیلر ہیں اور گاڑی کی بکنگ 14جنوری سے شروع ہوگی جس کیلئے ساڑھے سات لاکھ روپے پیشگی ادا کرنے ہوں گے ۔ السون کی تین سال یا ایک لاکھ کلومیٹر وارنٹی ہوگی ۔ خریداروں کے لیے سٹیلر وائیٹ، لیونر سلور ، گلیکسی بلیک ، کاسمک ریڈ ،
نیبولا بلیو اور سپیس گرے رنگوں میں گاڑیاں دستیاب ہوں گی ۔ پاک ویلز نے السون کو پاکستان کی لوکل مارکیٹ میں شاندار اضافہ قراردیا ہے لیکن اس کا انحصار چنگان موٹرز پر ہے کہ وہ اس موقع سے کیسے فائدہ اٹھاتے ہیں ۔ 

Changan Alsvin Announcement from fazal wahab on Vimeo.


تازہ ترین خبریں

شبلی فراز نے پی ڈی ایم کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کاثبوت دیدیا

شبلی فراز نے پی ڈی ایم کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کاثبوت دیدیا

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

 خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ

بلاول کابیان ایک رائے،اسے اختلافات نہیں کہا جاسکتا،عظمیٰ بخاری

بلاول کابیان ایک رائے،اسے اختلافات نہیں کہا جاسکتا،عظمیٰ بخاری

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

زرداری نے پی ڈی ایم کو استعمال کرلیا،پیپلزپارٹی اتحاد سے جلد الگ ہوجائیگی،فواد

زرداری نے پی ڈی ایم کو استعمال کرلیا،پیپلزپارٹی اتحاد سے جلد الگ ہوجائیگی،فواد

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا