06:55 pm
پاکستان میں سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی، چار لاکھ روپے میں دستیاب گاڑی میں کون کونسی خصوصیات شامل ہوں گی؟

پاکستان میں سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی، چار لاکھ روپے میں دستیاب گاڑی میں کون کونسی خصوصیات شامل ہوں گی؟

06:55 pm

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کی سب سے سستی گاڑی متعارف کروا دی ہیں، کراون گروپ نامی پاکستانی کمپنی نے محض 4 لاکھ روپے کی قیمت میں سستی ترین الیکٹرک کار پیش کر دی، آنے والے دنوں میں مزید سستی الیکٹرک گاڑیاں متعارف کروائے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے ملک کی پہلی


وزیراعظم کا مظلوموں پر بلیک میلنگ کا الزام شرمناک ہے،پیپلزپارٹی
الیکٹرک وہیکل پالیسی مرتب کی جا رہی ہے جس کا جلد نفاذ بھی کر دیا جائے گا۔حکومت کے اس فیصلے کے باعث ملک میں جلد سستی ترین الیکٹرک گاڑیاں متعارف کروائے جانے کا امکان ہے۔ جبکہ اس سلسلے کا آغاز بھی ہو گیا ہے۔ کراچی میں کراون گروپ نامی پاکستانی کمپنی پاکستان کی سب سے سستی ترین الیکٹرک کار متعارف کروائی ہے۔ کراون گروپ کی جانب سے 3 مختلف گاڑیاں پیش کی گئی ہیں۔ کمپنی ایک کار، ایک رکشہ اور ایک اسکوٹی متعارف کروانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اسی طرح اسکے علاوہ سازگار کمپنی نے پاکستان میں کاریں تیار کرنے کا اعلان کردیا، کمپنی مارکیٹ میں کراس اوور ایکس 25 اور آف روڈر ایس یو وی بی جے40 پلس لانے کا منصوبہ رکھتی ہے، گاڑیوں میں ہیچ بیک اور سیڈان ورژن شامل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں رکشے تیار کرنے کے حوالے سے مشہور کمپنی سازگار نے اب کاریں تیار کرنے کا بھی اعلان کردیا ہے، بتایا گیا ہے کہ سازگار کمپنی پاکستان میں رکشے تیار ہی نہیں کرتی بلکہ جاپان سمیت 20 ممالک کو رکشے برآمد بھی کرنے کا اعزاز رکھتی ہے۔سازگارکمپنی گاڑیوں کی تیاری کیلئے اسمبلی لائن کی تکمیل کے مراحل میں ہے۔ اس کے بعد کمپنی اپنی گاڑیوں کی آزمائشی بنیادوں پرتیاری جلد شروع کردے گی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ گاڑیوں کی تیاری شروع کے بعد آئندہ 3 ماہ میں مارکیٹ میں گاڑیاں دستیاب ہوجائیں گی۔گاڑیوں کی قیمت کو دیکھا جائے تو 20 سے 60 لاکھ روپے مالیت کی گاڑیاں متعارف کروائی جائیں گی، ان گاڑیوں میں ہیچ بیک، سیڈان، کروس اوور اور ایس یو وی گاڑیاں شامل ہوں گی۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

 خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ

بلاول کابیان ایک رائے،اسے اختلافات نہیں کہا جاسکتا،عظمیٰ بخاری

بلاول کابیان ایک رائے،اسے اختلافات نہیں کہا جاسکتا،عظمیٰ بخاری

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

زرداری نے پی ڈی ایم کو استعمال کرلیا،پیپلزپارٹی اتحاد سے جلد الگ ہوجائیگی،فواد

زرداری نے پی ڈی ایم کو استعمال کرلیا،پیپلزپارٹی اتحاد سے جلد الگ ہوجائیگی،فواد

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا