01:46 pm
ہنڈائی کی نئی گاڑی پاکستان میں فروخت کے لیے پیش

ہنڈائی نشاط موٹرز نے پاکستان میں اپنی ایس یو وی ٹکسن کو فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔
11 اگست کو ایک آن لائن ایونٹ کے دوران اس گاڑی کو پاکستان میں متعارف کرایا گیا۔خیال رہے کہ اس سے قبل ہنڈائی نشاط نے رواں سال فروری میں 2 گاڑیاں سانتا فے اور گرینڈ اسٹاریکس پاکستان میں متعارف کرائی تھیں، جن میں سے سانتا فے ایس یو وی جبکہ گرینڈ اسٹاریکس ایک چھوٹی وین تھی۔اب کمپنی کی جانب سے ٹکسن کی شکل میں ایک نئی گاڑی پیش کی گئی ہے جو پہلے جون میں متعارف کرائی جانی تھی مگر کورونا وائرس کی وبا کے باعث تاخیر کا شکار ہوگئی۔
 
اس گاڑی کو 2 ورژن اے ڈبلیو ڈی اور ایف ڈبلیو ڈی میں متعارف کرایا جارہا ہے جس میں اے ڈبلیو ڈی کو الٹی میٹ جبکہ ایف ڈبلیو ڈی کو جی ایل ایس اسپورٹ کا نام دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری