04:50 pm
ٹیسلا کا سائبر ٹرک جلد ہی دوبئی پولیس کے بیڑے میں شامل ہو گا

دوبئی پولیس  فورس  اپنے بیڑے میں سپر کاریں شامل کرنے کے لیے کافی مشہور ہے۔ ٹیسلا کا حال ہی میں متعارف کرایا گیا سائبر ٹرک بھی  دوبئی پولیس کے بیٹرے میں شامل کیا جائے گا۔ ظاہر ہے ایسا سائبر ٹرک کی پروڈکشن کے بعد ہی ہوگا اور اس ٹرک کی پروڈکشن 2021 کے آخر میں شروع ہوگی۔کمانڈر انچیف  میجر جنرل عبداللہ خلیفہ ال مری کا کہنا ہے کہ سائبر ٹرک کی پولیس کے بیڑے میں شمولیت سے سیاحتی مقامات کی سیکورٹی کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔
دوبئی پولیس پر تنقید کی جاتی ہے  کہ اس کے بیڑے میں شامل گاڑیاں  اکثر نمائش کے  کام آتی ہے۔

جیسے دوبئی پولیس کو انتہائی نایاب آسٹن مارٹن ون -77 کی ضرورت نہیں ہے لیکن سائبر ٹرک متوقع طور پر فیلڈ میں بھی کام کر سکے گا۔ اس کا ڈوئل موٹر ورژن 2021 میں آئے گا ، انتہائی مضبوط سٹیل اور تیزرفتاری کے باعث یہ سڑکوں کے علاوہ بھی ہدف کا پیچھا کر سکے گا۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری