04:11 pm
مزدا نے اپنی پہلی الیکٹرک کار متعارف کرا دی

مزدا الیکٹرک کار کے میدان میں تھوڑی دیر سے داخل ہوا ہے۔ مزدا نے ٹوکیو موٹر شو میں  ایک چھوٹی الیکٹرک گاڑی  ایم ایکس -30 متعارف کرائی ہے۔ ایم ایکس -30 میں  35.5kWh کی لیتھیم آئیون بیٹری ہے۔ اس گاڑی  کا اہم فیچر اس کے فری سٹائل میں کھلنے والے دروازے ہیں۔ اس  گاڑی کے دروازے درمیان سے کھلتے ہیں۔یہ دروازے 82 ڈگری فرنٹ اور 80 ڈگری تک رئیر سے کھلتے ہیں۔
 
اس سے گاڑی میں صارفین کا بیٹھنا اور چیزیں رکھنا کافی آسان ہو جاتا ہے۔ مزدا کا کہنا ہے کہ اس کی بیٹری کا فریم 20 جگہوں سے گاڑی کی بیٹری سے جڑا ہے، جس سے روڈ پر شور بہت کم ہوگا۔ اس کی بیٹری میں کولنگ سسٹم بھی ہے اور اسے CHAdeMO یا COMBOسٹینڈرڈز پر فاسٹ ڈی سی چارج کیا جا سکتا ہے۔ اس گاڑی کی قیمت اور دیگر تفصیلات بعد میں سامنے آئیں گی۔ یورپ میں اس کی قیمت 33ہزار یورو ہو سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے ۔ اسلم غوری

میں خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کا انتخاب ہار گیا ہوں، ہار جیت ہر جمہوری عمل کا حصہ ہوتی ہے اور مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے۔فرحت اللہ بابر

سندھ اسمبلی میں بھی پیپلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں کامیاب

عمران خان سے غداری۔۔یوسف رضاگیلانی کو 9اضافی ووٹ کس کس نے دیئے؟پتہ چل گیا۔۔؟ آج کی بڑی خبر

پانچ ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہےان کیلئےمجھےزیادہ ووٹوں کی امیدتھی۔آصف علی زرداری

پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ کتنے امیدوار کامیاب ہوئے حیرت انگیز خبر سامنے آگئی

سینیٹ انتخابات ۔۔۔یوسف رضا گیلانی کو حکومتی اتحاد جانب سے 9 ووٹ ملے

عوام کا سینیٹ الیکشن سے مکمل لاتعلقی اور عدم دلچسپی کا اظہار

عمران خان کو اپنی اسمبلی سے شکست دلوانا تاریخی کامیابی ہے۔ بلاول بھٹو

کے پی کے میں اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت کی کامیابی