03:57 pm
یورپ میں نئی الیکٹرک کاروں کو مصنوعی شور پیدا کرنا ہوگا

اگر آپ کو یورپ میں الیکٹرک کاریں شور مچاتی نظر آئیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔یورپی یونین کے نئے قانون کے مطابق  1 جولائی  سے الیکٹرک کاروں میں شور مچانے والی ڈیوائسز  Acoustic Vehicle Alert System یا اے وی اے ایس نصب کرنا ہوگی۔ یہ ڈیوائسز کار کی رفتار 19 کلومیٹر فی گھنٹہ یا 12 میل فی گھنٹہ سے کم ہونے پر شور کریں گی تاکہ پیدل چلنے والے لاعلمی میں اس سے ٹکرا نہ جائیں۔
یاد رہے کہ الیکٹرک کاریں زیادہ شور نہیں کرتیں بلکہ تقریباً خاموش ہوتی ہیں۔
 
نئے قانون کے مطابق نئی آنے والی اور پہلے سے موجود الیکٹرک کاروں میں 2021 تک شور پیدا کرنے والی ڈیوائسز نصب کرنا ہونگی۔ فلاحی تنظیم گائیڈ ڈاگز اور معذوروں کے لیے کام کرنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ الیکٹرک کاروں کو ہر رفتار پر آواز پیدا کرنی چاہیے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ الیکٹرک کاروں میں لگی شور پیدا کرنے والی ڈیوائسز گلیوں کے سکون کو خراب کریں گی۔ عوامی حفاظت کے حوالے سے دیکھا جائے تو یورپی یونین کا یہ قانون پیدل چلنے والوں کے لیے کافی فائدہ مند ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے ۔ اسلم غوری

میں خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کا انتخاب ہار گیا ہوں، ہار جیت ہر جمہوری عمل کا حصہ ہوتی ہے اور مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے۔فرحت اللہ بابر

سندھ اسمبلی میں بھی پیپلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں کامیاب

عمران خان سے غداری۔۔یوسف رضاگیلانی کو 9اضافی ووٹ کس کس نے دیئے؟پتہ چل گیا۔۔؟ آج کی بڑی خبر

پانچ ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہےان کیلئےمجھےزیادہ ووٹوں کی امیدتھی۔آصف علی زرداری

پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ کتنے امیدوار کامیاب ہوئے حیرت انگیز خبر سامنے آگئی

سینیٹ انتخابات ۔۔۔یوسف رضا گیلانی کو حکومتی اتحاد جانب سے 9 ووٹ ملے

عوام کا سینیٹ الیکشن سے مکمل لاتعلقی اور عدم دلچسپی کا اظہار

عمران خان کو اپنی اسمبلی سے شکست دلوانا تاریخی کامیابی ہے۔ بلاول بھٹو

کے پی کے میں اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت کی کامیابی