07:29 pm
شاہد آفریدی کو خاتون کی جانب سے نہ پہچانے جانے کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ، بوم بوم نے ایک اور ’چھکا‘ لگا دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور جارح مزاج آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے نوجوان معروف شخصیات کو ہر ایک کے ساتھ عاجزی سے پیش آنے کا مشورہ دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک خاتون جو ائیرپورٹ پر موجود تھی، شاہد آفریدی کو آواز دے کر کہتی ہیں کہ ’اے بھائی ادھر آؤ، ادھر آؤ بیٹا۔‘ شاہد آفریدی بھیڑ میں سے گزر کر خاتون تک پہنچتے ہیں تو خاتون کہتی ہیں کہ ’یہ لڑکیاں

پاکستانی اداکارہ زرنش خان خواتین سےکیوں ناراض ہیں؟
بول رہی ہیں کہ تم شاہد آفریدی ہو؟‘ شاہد آفریدی کے ہاں کہنے پر خاتون فوراً ہی کہتی ہیں کہ ’چلو تصویریں لے لو‘ اور پھر شاہد آفریدی تصویروں میں مشغول ہو جاتے ہیں۔اس ویڈیو میں شاہد آفریدی کے محبت بھرے روئیے کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے، صارفین کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر شہرت رکھنے کے باوجود بھی شاہد آفریدی میں غرور اور تکبر نہیں۔ شاہد آفریدی نے اس حوالے سے کہا کہ ’ہمیں اپنے روئیے اور لہجے میں ہمیشہ شائستگی رکھنی
چاہیے کیونکہ یہ کامیابی کی کنجی ہے۔ شائقین ہمیں پیار کا احساس دلاتے ہیں، جسے دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔ نوجوانوں کو میرا مشورہ ہے کہ ہمہ وقت عاجز رہیں اور اپنے سٹارڈم یعنی شہرت کو راستہ میں نہ آنے دیں۔ یہ ٹھیک ہے کہ اگر کوئی آپ کو پہچانتا نہیں ہے لیکن اس کے باوجود بھی آپ سب کے ساتھ عاجزی اور خوش اخلاقی کا رویہ اختیار کریں۔‘

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری