10:42 pm
کرکٹ کمیٹی دونوں کوچز کی کارکردگی سے ناخوش

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی کی نامز د کرکٹ کمیٹی نے دونوںکوچز کی کارکردگی پر عدم اطمینان ظاہر کردیا ہے۔ کمیٹی کے سربرا ہ سلیم یوسف نے دونوں کوچز کو طلب کیا جہاں دونوں وقار یونس اور مصباح الحق کو سخت سوالات کا سامنا رہا۔ کمیٹی نے کوچز سے پوچھا کہ آپ کی کوچنگ میں ٹیم پرفارم کیوں نہیںکر پا رہی جس پر مصباح الحق نےجواب دیا کہ بائیو سکیور ببل نے

سنجے دت کی طبیعت جتنی مرضی خراب ہو یہ بندہ اس کام سے رُک ہی نہیں سکتا
کھلاڑیوں کی انفرادی کارکردگی کو متاثر کیا۔ اس سوال پر کہ کھلاڑیوں کے چنائو میں بہتری ہونی چاہیے تھی۔دونوں کوچز کا کہنا تھا کہ اس سے بہتر کمبی نیشن نہیں بنایا جا سکتا۔ وقار یونس نے اپنی پوزیشن واضح کرتے ہوئے کہا کہ بائولر ز پر بھرپور کام کیا، چاہیں تو لڑکوں سے پوچھ لیں۔تاہم کمیٹی نے دونوں کوچز کو وارننگ دی کہ اگرنوکریاں بچانی ہیں تو جنوبی افریقہ کو ہرانا ہو گا۔کمیٹی اپنی سفارشات چئیرمین پی سی بی کو بھجوائے گی۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری