05:44 pm
عمدہ کارکردگی کے باوجودپی ایس ایل کے لیے منتخب نہ ہونے پرپاکستانی کرکٹردلبرداشتہ

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر احسان عادل نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کیلئے کسی بھی فرنچائز کی جانب سے منتخب نہ کئے جانے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے محنت جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احسان عادل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”حالیہ نیشنل ٹی 20 کپ میں بہترین سٹرائیک ریٹ رکھنے والا دوسرا اور بہترین اوسط رکھنے والا تیسرا فاسٹ باؤلر ہونے کے باوجود بھی پی ایس ایل

واٹس ایپ کی نئی پرائیوسی پالیسی،ترک صدر رجب طیب اردگان سب پربازی لے گئے ، امت مسلمہ کے دل جیتنے والااعلان کردیا
کیلئے منتخب نہ ہونے پر مایوسی ہوئی ہے۔۔۔ میں سخت محنت جاری رکھوں گا اور انشاءاللہ زبردست کم بیک کروں گا۔“ واضح رہے کہ رواں برس پاکستان میں شیڈول پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کیلئے تمام چھ فرنچائزز نے اپنے اپنے سکواڈز کو حتمی شکل دیدی ہے اور کئی نامور کھلاڑیوں کو منتخب کیا ہے تاہم حیران کن طور پر معین علی، احمد شہزاد سمیت کئی نامور ملکی اور غیر ملکی کھلاڑی کسی بھی فرنچائز کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔ 

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری