12:15 pm
سٹیو سمتھ نے رشبھ پنت کیساتھ ’دھاندلی‘ کر دی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، بھارتی سیخ پا

سٹیو سمتھ نے رشبھ پنت کیساتھ ’دھاندلی‘ کر دی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، بھارتی سیخ پا

12:15 pm


لاہور (ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ میں بال ٹمپرنگ کے جرم کا ارتکاب کرنے والے آسٹریلین بلے باز سٹیوسمتھ نے اب اپنے ملک میں آئی بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ ’دھاندلی‘ کر ڈالی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور بھارتیوں نے انہیں ”چیٹر“ کا لقب دیدیا ہے۔

شدید بارشیں یا تیز دھوپ۔۔ آئندہ 7دن ملک کا موسم کیسا رہے گا۔۔؟ موسم کا حال بتانےوالوں نے بڑی خوشخبری سنادی
تفصیلات کے مطابق بھارت کا جاری دورہ آسٹریلیا کسی نہ کسی وجہ سے شہ سرخیوں میں رہا ہے جہاں روی چندر ایشون کی ٹم پین سے گفتگو ہو یا پھر محمد سراج کا کراؤڈ کی جانب نسلی تعصب کا سامنا، تاہم اب سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک ویڈیو کلپ کے بعد سٹیو سمتھ کو بھارتیوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے سٹیو سمتھ بھارتی بلے باز رشبھ پنت کا بیٹنگ گارڈ خراب کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک بیٹسمین کیلئے باؤلر کا پراعتماد انداز میں سامنا کرنے کیلئے یہی بیٹنگ گارڈ اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ اس بیٹنگ گارڈ کی مدد سے ایک بیٹسمین بیٹنگ کریز پر اپنی مرضی کی پوزیشن پر ہر مرتبہ آسانی کے ساتھ کھڑا ہوسکتا ہے اور آسانی کے ساتھ شاٹ کھیل سکتا ہے۔ تاہم سٹیو سمتھ نے مبینہ طور پر رشبھ پنت کی اسی آسانی کو خراب کرنے کی کوشش کی اور ان کا بیٹنگ گارڈ کیلئے لگایا گیا نشان مٹا دیا۔ سٹیو سمتھ کے کریز پر کھڑے ہونے، چلنے اور پھر اپنے جوتے سے گارڈ کو مٹانے کی ویڈیو سٹمپ کیمرے میں قید ہو گئی جو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

 خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ

بلاول کابیان ایک رائے،اسے اختلافات نہیں کہا جاسکتا،عظمیٰ بخاری

بلاول کابیان ایک رائے،اسے اختلافات نہیں کہا جاسکتا،عظمیٰ بخاری

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

زرداری نے پی ڈی ایم کو استعمال کرلیا،پیپلزپارٹی اتحاد سے جلد الگ ہوجائیگی،فواد

زرداری نے پی ڈی ایم کو استعمال کرلیا،پیپلزپارٹی اتحاد سے جلد الگ ہوجائیگی،فواد

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا