02:53 pm
معروف اداکار ورون دھون کی شادی ،کسی کو خبر تک نہ ہوئی؟ان کی دلہن کون ہے ؟  مداحوں کیلئے بڑ جھٹکا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے معروف اداکار ورون دھون رواں ماہ اپنی گرل فرینڈ نتاشا دلال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ورون اس ماہ بچپن کی دوست اور ڈیزائنر نتاشا دلال کے ساتھ بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے علی باغ میں  رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔خبریں سرگرم ہیں کہ 2020 میں کورونا
کے پیش نظر اس جوڑے کو اپنی شادی کا منصوبہ تبدیل کرنا پڑا تاہم اب بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ورون دھون نے فائیواسٹار ہوٹل کی بکنگ کے لیے علی باغ کا دورہ کیا ہے۔اگرچہ ورون دھون اور ڈیزائنر نتاشہ دلال دونوں کے خاندانوں کی جانب سے اب تک شادی کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا لیکن بھارتی میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ورون اور نتاشا کی شادی پنجابی رسم ورواج کے تحت ہوگی تاہم کووڈ کے باعث شادی کی تقریب محدود مہمانوں (200 افراد) پر مشتمل ہوگی۔واضح رہے کہ اس سے قبل ورون دھون کا بھی اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ کورونا صورتحال بہترہونے پر شاید وہ اور نتاشا شادی کے بندھن میں بندھ جائیں۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی وزیر داخلہ سے گرینڈ ہیلتھ الائنس کے وفد کی اہم ملاقات

وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس آج ہوگا

 وہ وقت دور نہیں جب پاک فوج دنیا کی افواج میں سرفہرست ہوگی،فردوس عاشق اعوان

اپوزیشن کی انتشار پھیلانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے ،وزیراعلیٰ پنجاب

پاکستان کیخلاف بھارتی عزائم بے نقاب کرتے رہیں گے،وزیراعظم

لاہور، طالبہ کی ہوسٹل کے کمرے میں مبینہ خودکشی

 ملک کے بیشتر حصوں میں سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

حکومت کی طرف سے کورونا ویکسین فری لگے گی،نوشین حامد

بھارت پاکستان میں دہشت گردی کروارہا ہے،وزیرخارجہ

ملک بھرمیں نویں سے بارہویں تک تدریسی عمل کا آغاز ہو گیا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 