12:55 pm
عبدالرحمٰن غازی کے بعد سب کے پسندیدہ بمسی بیرک پاکستان پہنچ گئے

عبدالرحمٰن غازی کے بعد سب کے پسندیدہ بمسی بیرک پاکستان پہنچ گئے

12:55 pm


 اسلام آباد(ویب ڈیسک) ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو 20 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے ان کے ساتھ مشہور ترک ڈرامہ سیریل ارتغرل غازی کے کئی اداکار بھی اسلام آباد پہنچے ہیں۔نجی خبررساں ادارے کے مطابق وفد میں ترک وزارت تعلیم، تجارت سمیت دیگر محکموں


حکومت کاپیرکوعام تعطیل کااعلان
کے اعلی حکام شامل ہیں۔ علاوہ ازیں ڈرامہ سیریل ارتغرل میں بمسی بیرک کا کردار ادا کرنے والے نورتین سومیز بھی وفد کا حصہ ہیں۔ڈرامہ دیریلش ارتغرل میں ایرتک بے کا کردار نبھانے والے ایبرک پیکان،پروڈیوسر اوزکان ایما بھی وفد کا حصہ ہیں۔

تازہ ترین خبریں