کیا آپ بھی فرنچ فرائز شوق سے کھاتے ہیں؟ اگر ہاں تو فوراً چھوڑ دیں ورنہ۔۔۔

آج کل نوجوان ہوں یا درمیانی عمر کے افراد، شام کی چائے کے ساتھ اگر سموسے ہو جائیں تو کیا ہی بات ہے، پھر پکوڑے اور فرنچ فرائز بھی کسے کھانا نہیں پسند؟ موسم اچھا ہو یا کوئی مہمان گھر پر آئے، ہم فوراً سموسے منگوا لیتے ہیں کچھ افراد گھر میں پکوڑے بھی بناتے ہیں۔لیکن کیا یہ کھانا ہماری صحت کے لیے اچھا ہے؟طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فرنچ فرائز، سموسے اور پکوڑے سمیت دیگر تلی ہوئی غذائیں کھانے سے فالج اور دل کے عارضہ کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

پاکستان کے قرضوں میں تبدیلی سرکارکے ایک سال کے دوران کتنااضافہ ہوا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

Today 1h Ago