12:16 pm
مندی پلاوٴ بنانے کی ترکیب

مندی پلاوٴ بنانے کی ترکیب

12:16 pm

ایک پین میں تیل گرم کرکے کٹی پیاز براوٴن کر لیں۔2اب اس میں چکن اور 5 کپ پانی شامل کریں اور ڈھک کر 25 منٹ پکائیں۔3پھر ڈھکن ہٹا کر اس میں 2 کھانے کے چمچے تیل،2 کپ پانی،نمک،ثابت گرم مصالحہ،زیرہ اور بادیان کے پھول ڈال کر ابال آنے تک پکائیں۔4اس کے بعد اس میں ابلے چاول شامل کرکے پانی خشک ہونے تک پکائیں۔5اب 20 منٹ دم دیں۔6آخر میں پسا گرم مصالحہ چھڑک کر شروع کریں۔

تازہ ترین خبریں