10:14 pm
گرلڈ فش ودھ سالسہ بنانے کی ترکیب

گرلڈ فش ودھ سالسہ بنانے کی ترکیب

10:14 pm

ضروری اشیاء: مچھلی (ٹکڑے کروا لیں) کلو نمک حسبِ ذائقہ کالی مرچ پاؤر 1چائے کا چمچہ سرکہ 1چائے کا چمچہ مسٹرڈ پاؤڈر 2چائے کے چمچے تیل 4چائے کے چمچے ہرا دھنیا حسبِ ضرورت لہسن پیسٹ کھانے کا چمچہ سویا سوس 1کھانے کا چمچہ ترکیب: نمک، کالی مرچ، سرکہ، مسٹرڈ پاؤڈر، تیل ہرا دھنیا،لہسن پیسٹ، سویاسوس مکس کرلیں۔ مچھی کے ٹکڑوں پر لگا کر اسے گلر کرلیں یا گریس پین میں دونوں طرف سے بیک کرلیں۔تیار ہو جائے تو سرونگ ڈش میں نکال لیں۔ سالسہ کیلئے:
مکئی (اُبلی ہوئی) کپ پیاز (چوپ کی ہوئی) 1عدد ٹماٹر (کیوبز کاٹ لیں) 2عدد انناس حسب ِ ضرورت (کیوبز کاٹ لیں) ہری مرچ حسب ِ ضرورت (باریک کٹی ہوئی) ادرک کے سلائس حسبِ ضرورت سرکہ 2چائے کے چمچے لیموں کا رس 1کھانے کاچمچہ ہرا دھنیا حسبِ ضرورت سرونگ کے لئے: مکئی،پیاز، ٹماٹر، اننا، ہری مرچ، ادرک کے سلائس، سرکہ، لیموں کا رس اور ہرا دھنیا مکس کرکے سالسہ تیار کرلیں۔ پلیٹ میں سالسہ رکھ کر مچھلی رکھیں اور اوپر سے پیاز کیپ تے اورسلادکے پتوں سے سجا کر سرو کریں۔

تازہ ترین خبریں

نالائقوں نے پاکستان کو نیلام گھر بنا دیا ،مریم اورنگزیب

شبلی فراز نے پی ڈی ایم کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کاثبوت دیدیا

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

 خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ

بلاول کابیان ایک رائے،اسے اختلافات نہیں کہا جاسکتا،عظمیٰ بخاری

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

زرداری نے پی ڈی ایم کو استعمال کرلیا،پیپلزپارٹی اتحاد سے جلد الگ ہوجائیگی،فواد

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق