11:03 pm
پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عالمی سطح پر کئی کیسز لڑ رہا ہے ، اور ان کیسوں کو جیت بھی نہیں پاتاجبکہ ان کیسز کی مدمیںپاکستان کو اربوں روپے کی خطیر رقم خرچ پڑ رہی ہے ،یہی معاملہ آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھی زیر بحث آیا ۔ جس پر وزیراعظم عمران خان نے سوال پوچھ لیا ہے کہ پاکستان یہ کیسز کیوں لڑ رہا ہے۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقو ق شیریں مزاری نے بتایا کہ پچھلے پانچ سے سات سالوں میں پاکستان کو 300ملین ڈالرز خرچ کرکے عالمی فورم پر کیس
لڑنا پڑے ۔ جس میں وکلا کی فیس اور دیگر اخراجات کی مد میں 300ملین ڈالرز کی خطیر رقم خرچ ہوئی۔خطیر رقم خرچ کرنے کے باوجود کیسز نہیں جیت پائے۔ جس پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بتایا جائے یہ کیسز کس دور میں قائم ہوئے اور وکلاء کو کتنی رقم ادا کی گئی؟

تازہ ترین خبریں

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے ۔ اسلم غوری

میں خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کا انتخاب ہار گیا ہوں، ہار جیت ہر جمہوری عمل کا حصہ ہوتی ہے اور مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے۔فرحت اللہ بابر

سندھ اسمبلی میں بھی پیپلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں کامیاب

عمران خان سے غداری۔۔یوسف رضاگیلانی کو 9اضافی ووٹ کس کس نے دیئے؟پتہ چل گیا۔۔؟ آج کی بڑی خبر

پانچ ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہےان کیلئےمجھےزیادہ ووٹوں کی امیدتھی۔آصف علی زرداری

پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ کتنے امیدوار کامیاب ہوئے حیرت انگیز خبر سامنے آگئی

سینیٹ انتخابات ۔۔۔یوسف رضا گیلانی کو حکومتی اتحاد جانب سے 9 ووٹ ملے

عوام کا سینیٹ الیکشن سے مکمل لاتعلقی اور عدم دلچسپی کا اظہار

عمران خان کو اپنی اسمبلی سے شکست دلوانا تاریخی کامیابی ہے۔ بلاول بھٹو

کے پی کے میں اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت کی کامیابی

پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کا معاملہ ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے تمام خبروں کی تردید کردی

مولانا فضل الر حمان کیساتھ ایک مرتبہ پھر دھوکا ہوگا ۔۔۔ان کے بیانات نے پی ڈی ایم کے اندرونی معاملات کا پول کھول دیا۔فیاض چوہان

مریم نواز نے عمران خان کوبڑادھچکادیدیا،سیاسی حلقوں میں کہرام برپا

اعظم سواتی نے وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا ۔۔۔۔۔ریلوے کو بزنس ماڈل کے تحت چلانے کا اعلان کر دیا

 آئیڈیا جسٹ پاکستان نے وزیر اعظم کی کامیاب جوان یوتھ انٹرپرینیورشپ لون اسکیم کی حمایت کے معاہدے پر دستخط کردئے

 صوبہ خیبر پختونخواہ میں زیتون کی کاشت، بلین ٹری ہنی اور بلین ٹری ڈرائی فروٹ منصوبے جلد عمل لائیں جارہے ہیں ۔ شاہ فرمان

طلبہ و طالبات تیار رہیں ۔۔۔این سی اوسی نے ملک بھر میں جامعات یکم فروری سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

شاہ اللہ دتہ میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعمیرات سی ڈی اے،پولیس اور انتظامیہ کا اچانک علاقے میں آپریشن، اراضی واگزار کرالی گئی