10:30 pm
جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی رانا عظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے استعفے نہ دینے والوں کو دھمکی دی ہے کہ جو استفعیٰ نہیں دے گا اس کے گھر کا میں گھیراؤ کراؤں گی۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار رانا عظیم کا کہنا ہے
کہ ن لیگ کے موقف اور بیانئے میں واضح تبدیلی آنا شروع ہو چکی ہے۔ اسلا آباد میں ن لیگ کا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔نائب صدر شاہد خاقان عباسی ہیں ۔صدارت مریم نواز نے کی۔میڈیا کو بریفنگ بھی مریم نواز نے دی ۔انہوں نے مزید کہا کہ تین ارکان اسمبلی کو بڑی ڈانٹ پڑی۔ایک کا تعلق لاہور سے اور دیگر دو کا فیصل آباد اور جنوبی پنجاب سے ہے،جن تین ارکان اسمبلی کی کلاس لی گئی۔ان سے پوچھا کہ آپ لوگ کو کیوں کہتے پھر رہے ہیں کہ ہم استعفیٰ نہیں دیں گے۔ جو استفعیٰ نہیں دے گا اس کے گھر کا میں گھیراؤ کراؤں گی۔ہم ان کو پارٹی سے فارغ کر دیں گے۔واضح رہے کہ ن لیگ نے اپنی جماعت کے تمام اراکین اسمبلی کو استفعے جمع کروانے کی ہدایت کر رکھی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ تمام ن لیگی ارکان نے پارٹی قیادت کو استفعے جمع کروا دیے ہیں، ارکان کو ہدایت کی کہ کوئی رکن براہ راست اسپیکر اسمبلی کو استعفیٰ جمع نہیں کروائے گا، اسپیکر کو استعفے جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان پی ڈی ایم قیادت کرے گی۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ پارٹی قیادت نے اپنے ارکان کے لئے استعفے جمع کرانے کے لیے 31 دسمبر کی ڈیڈلائن مقرر کی ہے۔ ہمارے ارکان نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کو جمع کرا دیے ہیں جن پر حتمی فیصلہ پی ڈی ایم کی قیادت کرے گی۔ استعفیٰ پارٹی کی ہدایت کے مطابق طے شدہ تاریخ کو سپیکرقومی اسمبلی کو جمع کروائے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے ۔ اسلم غوری

میں خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کا انتخاب ہار گیا ہوں، ہار جیت ہر جمہوری عمل کا حصہ ہوتی ہے اور مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے۔فرحت اللہ بابر

سندھ اسمبلی میں بھی پیپلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں کامیاب

عمران خان سے غداری۔۔یوسف رضاگیلانی کو 9اضافی ووٹ کس کس نے دیئے؟پتہ چل گیا۔۔؟ آج کی بڑی خبر

پانچ ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہےان کیلئےمجھےزیادہ ووٹوں کی امیدتھی۔آصف علی زرداری

پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ کتنے امیدوار کامیاب ہوئے حیرت انگیز خبر سامنے آگئی

سینیٹ انتخابات ۔۔۔یوسف رضا گیلانی کو حکومتی اتحاد جانب سے 9 ووٹ ملے

عوام کا سینیٹ الیکشن سے مکمل لاتعلقی اور عدم دلچسپی کا اظہار

عمران خان کو اپنی اسمبلی سے شکست دلوانا تاریخی کامیابی ہے۔ بلاول بھٹو

کے پی کے میں اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت کی کامیابی

مولانا فضل الر حمان کیساتھ ایک مرتبہ پھر دھوکا ہوگا ۔۔۔ان کے بیانات نے پی ڈی ایم کے اندرونی معاملات کا پول کھول دیا۔فیاض چوہان

مریم نواز نے عمران خان کوبڑادھچکادیدیا،سیاسی حلقوں میں کہرام برپا

اعظم سواتی نے وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا ۔۔۔۔۔ریلوے کو بزنس ماڈل کے تحت چلانے کا اعلان کر دیا

 آئیڈیا جسٹ پاکستان نے وزیر اعظم کی کامیاب جوان یوتھ انٹرپرینیورشپ لون اسکیم کی حمایت کے معاہدے پر دستخط کردئے

 صوبہ خیبر پختونخواہ میں زیتون کی کاشت، بلین ٹری ہنی اور بلین ٹری ڈرائی فروٹ منصوبے جلد عمل لائیں جارہے ہیں ۔ شاہ فرمان

طلبہ و طالبات تیار رہیں ۔۔۔این سی اوسی نے ملک بھر میں جامعات یکم فروری سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

شاہ اللہ دتہ میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعمیرات سی ڈی اے،پولیس اور انتظامیہ کا اچانک علاقے میں آپریشن، اراضی واگزار کرالی گئی

گھنٹوں کا سفر منٹوں میں ، پشاور تا کراچی موٹر وے کب مکمل ہو رہی ہے ؟ پاکستانی پڑھیں خوشی کی خبر