07:55 pm
مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

مریم نواز کی ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کا معاملہ،ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نےعلی محمد خان کے اعتراضات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ آج علی محمد خان نے پارلیمنٹ کے فلور پر ایک اعتراض اٹھایا علی محمد نے کہا کہ مریم نواز کیوں ن لیگ کے پارلیمانی اجلاس میں شریک ہوئیں جب میں نے جواب میں ڈپٹی اسپیکر کو کہا کہ مجھے فلور دیا جائے تو اجلاس ہی ملتوی کردیا گیا اس لیے جواب نہیں سننا چاہتے کہ انھیں مریم نواز کا خوف ہےمریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔
انہوں نے کہا کہ آج ہم تو یہ توقع کر رہے تھے علی محمد خان ہاوس کو بتائیں گے کہ عمران خان کب ہاؤس میں آئیں گے ہم سمجھ رہے تھے کہ ہمیں بتایا جائے گا کہ عمران خان کب ہاؤس میں آکر سوالوں کے جوابات دیں گے ۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس، آٹا چوری چینی چوری کے جو الزامات ہیں انکا جواب کب دیا جائے گا نواز شریف اور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے، انکا یہ بھی کہنا تھا کہ سلیکڈ حکومت اور مافیا جو قوم پر مسلط ہے ان پر  مریم نواز کا خوف طاری ہے۔علی محمد خان سے امید تھی کہ آج براڈ شیٹ میں کمیشن لینے والوں کے پکڑنے کا اعلان کرینگے،

تازہ ترین خبریں

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے ۔ اسلم غوری

میں خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کا انتخاب ہار گیا ہوں، ہار جیت ہر جمہوری عمل کا حصہ ہوتی ہے اور مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے۔فرحت اللہ بابر

سندھ اسمبلی میں بھی پیپلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں کامیاب

عمران خان سے غداری۔۔یوسف رضاگیلانی کو 9اضافی ووٹ کس کس نے دیئے؟پتہ چل گیا۔۔؟ آج کی بڑی خبر

پانچ ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہےان کیلئےمجھےزیادہ ووٹوں کی امیدتھی۔آصف علی زرداری

پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ کتنے امیدوار کامیاب ہوئے حیرت انگیز خبر سامنے آگئی

سینیٹ انتخابات ۔۔۔یوسف رضا گیلانی کو حکومتی اتحاد جانب سے 9 ووٹ ملے

عوام کا سینیٹ الیکشن سے مکمل لاتعلقی اور عدم دلچسپی کا اظہار

عمران خان کو اپنی اسمبلی سے شکست دلوانا تاریخی کامیابی ہے۔ بلاول بھٹو

کے پی کے میں اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت کی کامیابی