10:40 pm
شادی کرنے سے انکار، لاہور میں حساس ادارے کے ملازم نے گھر میں گھس کر 23 سالہ لڑکی کیساتھ کیا کام کر ڈالا ؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) شادی کرنے سے انکار، لاہور میں حساس ادارے کے ملازم نے گھر میں گھس کر 23 سالہ لڑکی کو قتل کر ڈالا، ملزم کی فائرنگ کے نتیجے میں مقتولہ کی بہن بھی شدید زخمی ہوگئی، کائنات نامی لڑکی اور اہل خانہ رشتے کیلئے راضی نہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق
لاہور کے علاقے غازی روڑ پر قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غازی روڈ کی رہائشی 23 سالہ کائنات سے حساس ادارت کا ملازم شادی کرنا چاہتا تھا، تاہم لڑکی اور اس کے اہل خانہ نے اس رشتے سے صاف انکار کر دیا۔ رشتے سے انکار ہونے پر ملزم آپے سے باہر ہوگیا اور کائنات کے گھر جا گھسا۔ ملزم نے گھر میں گھس پر فائرنگ شروع کر دی جس کی زد میں آ کر کائنات جاں بحق ہوگئی، جبکہ اس کی بہن ایمن بھی شدید زخمی ہوگئی۔ ایمن کو زخمی حالت میں فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر عبداللہ نامی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش جاری ہے، ملزم کو جلد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

 حریم شاہ ساتھ شرمناک ویڈیو لیک ہونے کے بعد مفتی صاحب کے گھر والوںنے عبد القوی کیساتھ کیا کام کر ڈالا ؟یں

راولپنڈی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ، باپ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

لاہور کی رہنے والی حنا نے عباس سے شادی سے انکار کردیا تھا

74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا

میاں برادران کی حسن پرستی پر مبنی ایک اور داستان

فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ،  ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد 

نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 

اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

 نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

 عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا