07:14 pm
سرکاری افسران کے لیے بڑی خوشخبری،تنخواہوں اورالائونس میں ڈیڑھ سوگنااضافہ

لاہور(ویب ڈیسک) انسینٹو الاؤنس کے نام پر سرکاری افسروں پر نوازشات، مختلف محکموں کے سینئر افسروں کے لیے انسینٹو الاؤنس منظور، تنخواہوں میں ڈیڑھ سو گنا اضافہ کردیا گیا۔انسینٹیو الاؤنس کے نام پر سرکاری افسروں پر نوازشات، مختلف محکموں میں تعینات سینئر افسروں کی تنخواہوں میں ڈیڑھ سو فیصد تک اضافہ ہوگیا۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی کے افسروں کے لیے انسینٹو الاؤنس کی منظوری جبکہ پی اراے کے افسروں کے لیے ایک لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ تک

‏پاکستان میں پہلے دور میں شادی کی تقریبات کیسی ہوتی تھیں؟ کچھ دلچسپ تصاویر اور ویڈیو جو یقیناً آپ کے گھر میں بھی موجود ہوں گی
انسینٹو الاؤنس منظور کر لیا گیا۔ آئی ڈیپ کے افسران کے لیے بھی انسینٹو الاؤنس منظور، آئی ڈیپ افسران کو 50 ہزار سے ایک لاکھ 35 ہزار تک انسینٹو الاؤنس دینے کی منظوری دی گئی ہے۔جی ایم آئی ڈیپ کے لیے ایک لاکھ 20 ہزار، جی ایم ہیومن ریسورس آئی ڈیپ کے لیے ایک لاکھ 35 ہزار، ڈائریکٹر سپیشل برانچ ساؤتھ پنجاب کی ماہانہ تنخواہ پیکج 3 لاکھ، ڈائریکٹر آپریشنز الیٹ پولیس کی ماہانہ تنخواہ دو لاکھ 25 ہزار اور ایڈنشل ڈائریکٹر سیکیورٹی ایس پی یو کی تنخواہ دو لاکھ 25 ہزار روپے
ماہانہ کرنے کی منظوری دی گئی۔پینشن فنڈ کے افسروں کی تنخواہوں میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ پینشن فنڈ کے اعلیٰ افسروں کی تنخواہیں ایک لاکھ 26 ہزار سے لیکر چار لاکھ 83 ہزار تک کر دی گئیں۔ پینشن فنڈ کے پورٹ فولیو مینجر کی تنخواہ چار لاکھ 83 ہزار کر دی گئی۔ پینشن فنڈ کے اسسٹنٹ اکاؤنٹ مینجر تین لاکھ 41 ہزار روپے تک بڑھا دی گئی جبکہ اسسٹنٹ مینجر اور اسسٹنٹ ریسرچ اینالسٹ کی تنخواہ ایک لاکھ 89 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری