11:54 am
تعلیمی ادارے کھلنے سے قبل ایک اوراہم فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) تعلیمی ادارے 18 جنوری سے کھلنے سے قبل ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے سکولوں میں ہفتہ صفائی منانے کا اعلان کردیا،سی ای او ایجوکیشن پرویز اخترخان کا کہنا ہے کہ سکول کھلنے سے قبل انتظامات کو سو فیصد حتمی شکل دے دی جائےگی۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہورنےسکولوں میں ہفتہ صفائی منانے کا اعلان کردیا۔اتھارٹی نے صبح ساڑھے

سیٹھ عابد پاکستان میں غریبوں کی سونے کی رسائی چاہتے تھے
آٹھ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کی سو فیصد حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔سی ای او ایجوکیشن پرویز اخترخان کے مطابق لاہور کے سکولوں میں ڈینگی اور کورونا کے حوالے سےہفتہ صفائی منایا جائے گا۔انکا کہنا تھا کہ 18 جنوری سے ہائی سکول کھولنے سے قبل انتظامات سو فیصد مکمل کرلیے جائیں گےواضح رہے کہ تعلیمی اداروں کے بعد پنجاب یونیورسٹی، یو ای ٹی، جی سی یونیورسٹی، لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اور ہوم اکنامکس یونیورسٹی کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد آن لائن کلاسز کا آغاز ہوچکا ہے،حکومتی ہدایات اور کورونا ایس او پیز کے مدنظر تمام سرکاری جامعات یکم فروری سے آن کیمپس کلاسز کا آغاز کر یں گے گے، تمام یونیورسٹیوں کے ٹیچنگ و نان ٹیچنگ سٹاف نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ تمام ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف موسم سرما کی تعطیلات پر تھا، انتظامیہ کی جانب سے تمام ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کو کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی وزیر داخلہ سے گرینڈ ہیلتھ الائنس کے وفد کی اہم ملاقات

وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس آج ہوگا

 وہ وقت دور نہیں جب پاک فوج دنیا کی افواج میں سرفہرست ہوگی،فردوس عاشق اعوان

اپوزیشن کی انتشار پھیلانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے ،وزیراعلیٰ پنجاب

پاکستان کیخلاف بھارتی عزائم بے نقاب کرتے رہیں گے،وزیراعظم

لاہور، طالبہ کی ہوسٹل کے کمرے میں مبینہ خودکشی

 ملک کے بیشتر حصوں میں سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

حکومت کی طرف سے کورونا ویکسین فری لگے گی،نوشین حامد

بھارت پاکستان میں دہشت گردی کروارہا ہے،وزیرخارجہ

ملک بھرمیں نویں سے بارہویں تک تدریسی عمل کا آغاز ہو گیا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

زون 7 کا قیام جلد عمل میں لائنگے ، وزیراعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے جیل خانہ جات و ممبر صوبائی اسمبلی تاج محمد خان ترند

 عمران خان سوئچ آن کرکے تبدیلی لے کر نہیں آئے گا۔ماضی میں این ایچ اےکےٹھیکوں میں بڑی کرپشن ہوئی،وزیراعظم عمران خان 

 منشیات کا بڑھتا استعمال عالمی مسئلہ ہے اور نوجوان نسل اس کا سب سے زیادہ نشانہ بن رہی ہے۔ وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ

اسلام آباد پولیس کے تمام  تھانوں کےمحرران کو تبدیل کرنے کا فیصلہ،

 نیب کی ساکھ پہلے ہی کوئی نہیں تھی شہزاد اکبر کے آنے کے بعد نیب مزید بدنام ہوا ہے۔ شازیہ مری 

 جب سے یہ حکومت برسر اقتدار آئی ہےملک میں امن و امان داؤ پر لگ گیا ہے، ٹیم کی کارکردگی اچھی نہیں تو کپتان جواب دیں۔ سراج الحق 

 عمران خان نے پانامہ کیس میں 10 لاکھ رشوت کا الزام لگایا تھا ، براڈ شیٹ میں کمیشن شہزاد اکبر مانگتے رہے ْ مریم اورنگزیب 

ن لیگ کا 2 خواتین کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ پارٹی نے ضمنی انتخابات کے امیدواروں کے نام فائنل کر لئے