10:09 pm
تمام پاکستانی محتاط ہو جائیں ، یہ خاتون کو ن ہے ؟ جان کر آپ کے بھی غصے کی انتہا نہ رہے گی

تمام پاکستانی محتاط ہو جائیں ، یہ خاتون کو ن ہے ؟ جان کر آپ کے بھی غصے کی انتہا نہ رہے گی

10:09 pm


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تمام پاکستانی محتاط ہو جائیں ، یہ خاتون کو ن ہے ؟ جان کر آپ کے بھی غصے کی انتہا نہ رہے گی ۔۔۔گھریلو ملازمین کی طرف سے اہلخانہ کو نشیلا قہوہ یا زہریلا کھانا کھلا کر لوٹ مار کی خبریں ملتی رہتی ہیں اور اب شہر قائد میں اہلخانہ کو زہریلا کھانا کھلا کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان لوٹنے والی مبینہ ملازمہ کی تصاویر بھی سامنے آگئیں۔  ایک فیس بک گروپ میں پیغام اور مبینہ ملازمہ کی تصاویر شیئرکرتے ہوئے خاتون صارف " ر س" نے لکھا "  کراچی 


پاکستان،آذربائیجان اور ترکی کےمابین تاریخی سہہ فریقی اجلاس کل ہوگا
خاص طورپر گلشن کے رہائشیوں کیلئے عوامی پیغام ، گلشن اقبال کی مدراس سوسائٹی میں ہماری جاننے والی ایک فیملی نے اس ملازمہ کو آٹھ جنوری کو ملازمت پر رکھا ، اگلے ہی دن اس نے کھانا بنایا جو بچوں نے نہیں کھایا لیکن بد قسمتی سے اسی سہہ پہر کو والدین نے کھانا کھالیا، اس کے بعد وہ سو گئے اور ظہر، پھر مغرب ہوگئی، لیکن وہ نہ اٹھے تو انہیں ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں انکشاف ہوا کہ انہوں نے زہر کھایا ہے ۔ خاتون خانہ دو روز تک انتہائی نگہداشت کی یونٹ (آئی سی یو) میں رہنے کے بعد چل بسیں ، بچوں کا والد زندہ رہا لیکن اس کی حالت ابھی بھی ٹھیک نہیں ۔ صارف نے مزید بتایا کہ اس ملازمہ نے تقریباً پانچ لاکھ روپے مالیت کی اشیاء چرائیں اور فیملی کو ایک زندگی سے بھی ہاتھ دھونا پڑے ، ملازمہ کے ہاتھوں بنا کھانا لیبارٹری بھجوادیا گیا اور تحقیقات چل رہی ہیں لیکن ہر کسی کو چاہیے کہ ملازمائوں کی خدمات حاصل کرتے وقت ہوشیار رہیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

 خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ

بلاول کابیان ایک رائے،اسے اختلافات نہیں کہا جاسکتا،عظمیٰ بخاری

بلاول کابیان ایک رائے،اسے اختلافات نہیں کہا جاسکتا،عظمیٰ بخاری

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

زرداری نے پی ڈی ایم کو استعمال کرلیا،پیپلزپارٹی اتحاد سے جلد الگ ہوجائیگی،فواد

زرداری نے پی ڈی ایم کو استعمال کرلیا،پیپلزپارٹی اتحاد سے جلد الگ ہوجائیگی،فواد

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا