07:05 pm
خیبرپختونخوا کے علاقے ایبٹ آباد میںگیس لیکج سے دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے علاقے ایبٹ آباد میںگیس لیکج سے دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق

07:05 pm

ایبٹ آباد (مانیٹرنگ  ٖڈیسک) خیبرپختونخوا کے علاقے ایبٹ آباد میںگیس لیکج سے دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ ایبٹ آباد کے گنجان آباد علاقے میں پیش آیا۔جہاں پر ایک گھر میں لیکج کے باعث گیس جمع ہوتی رہی ۔پھر ماچس چلانے پر دھماکہ ہو گیا 

چیئرمین حزب وحدت اسلامی افغانستان کی آرمی چیف سے ملاقات
جس کے نتیجے میں پانچ افراد کی موت واقع ہو گئی۔ پانچ افراد کی اس اندوہناک واقعے میں ہلاکت سے کہرام برپا ہو گیا۔ اور علاقے کی ہر آنکھ اشکبار تھی۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل مانسہرہ میں بھی گیس لیکج سے دھماکے میں بھی کئی زندگیاں چلی گئی تھیں۔