05:59 pm
ڈی ای او میل بٹگرام قانونی کام کیلئے بھی  ایم پی اے کی سفارش مانگنے لگا، انتظامیہ کاروائی کرے ۔ علامہ عطا محمد دیشانی 

بٹگرام(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی ای او میل بٹگرام اپنی کرسی کا غلط استعمال کرنے لگا ۔ قانونی کاموں کیلئے بھی سفارش مانگنے لگا ۔ اس حوالے سے اہلسنت والجماعت خیبر پختونخوا کے صدر علامہ عطا محمد دیشانی نے کہا کہ ڈی ای او میل بٹگرام کا اساتذہ کرام کو قانونی کاموں کے لئے بھی سلیکٹڈ ایم پی اے تاج محمد خان ترند کی پرچی ساتھ لانے پہ مجبور کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔انہوں نے کہا کہ درباری آفیسر کا بٹگرام میں کوئی جگہ نہیں، ضلعی انتظامیہ کو اس غیر قانونی مطالبے سے آگاہ کردیا۔ اگراس ڈی ای او کیخلاف کاروائی نہ ہوئی اور اساتذہ کرام کو انصاف نہ ملا تو پھر سخت ردعمل آئے گا۔
علامہ عطا محمد دیشانی نے مزید کہا کہ قانون کی حکمرانی اور بلاتفریق انصاف کی بالادستی پہ یقین رکھتے ہیں، کسی کو بٹگرام کے اساتذہ کرام سے کھلواڑ نہیں کرنے دیں گے، بٹگرام کے  اساتذہ کے حقوق کے لئیے آخری حد تک جاؤں گا۔ 

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا