08:43 pm
 فوجی قیادت اپنی پوزیشن واضح کرے، فضل الرحمان

ملا کنڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ فضل الرحمان کا پاک فوج کےبیان پر ردعمل سامنے آگیا۔ کہتے ہیں کہ فوجی قیادت اپنی پوزیشن واضح کرے ۔ ملا کنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم فوج کے ادارے کا احترام کرتے ہیں۔ اسٹیبشلمنٹ واضح کرے کہ وہ غیر جانبدار ہے یا پھر عمران خان کے ساتھ ۔ انھوںنے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ صحافی نے ترجمان پاک فوج سے پوچھاکہ

بھارت نے پکڑے گئے چینی فوجی کو رہا کردیا
مولانا فضل الرحمان پنڈی آئیں گے، ترجمان نےجواب میںکہا کہ ہر دن آئیں ، چائے پلائیں گے۔مولانافضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آج ملک میں غیر اعلانیہ مارشل لا ہے۔ عوام کو نالائق حکومت سے نجات دلائیں گے۔انھوںنے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ پی ڈی ایم اب اسلام آباد نہیں بلکہ پنڈی کی طرف بڑھےگی۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری