10:24 pm
لوگ واٹس ایپ چھوڑ کر تیزی سے ٹیلی گرام پر منتقل ہونے لگے

 لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ کی پرائیویسی آج کل سب سے بڑا موضوع بحث بنی ہوئی ہے اوراس ایک موضوع کو لےکر لوگ جلدی سے اس سے کنارہ کشی اختیار کرکے اس کا متبادل ڈھونڈ رہے ہیں۔ اور ٹیلی گرام اس کے متبادل کے طور پر سامنے آیاہے۔جس کا سب سے زیادہ فائدہ میسجنگ 
ایپلی کیشن ٹیلی گرام کو ہوا ہے جس کے صارفین کی تعداد 500 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ٹیلی گرام کی جانب سے اپنے نئے صارفین کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں جس کے مطابق گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران (تین دنوں میں) ٹیلی گرام پر 25 ملین (ڈھائی کروڑ) لوگوں نے اکاؤنٹ بنائے جس کے بعد اس کے صارفین کی مجموعی تعداد 500 ملین سے بڑھ گئی ہے

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری