05:29 pm
صارفین کودھچکےپہ دھچکا،واٹس ایپ کے حوالے سے ایک اوربری خبرآگئی

نیویارک(ویب ڈیسک) واٹس ایپ گروپس کی چیٹس لیک ہونے کے بعد کمپنی کو نئ مشکل کاسامنا کرنا پڑگیا ۔ پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی اس ایپ کی سیکیورٹی پر ایک سوالیہ نشان آگیا ہے ۔ واٹس ایپ میں اس خامی کے بعد بے شمار پرائیویٹ گروپس کو انٹرٹینمنٹ پر سرچ کرکے ان میں شامل ہوا جاسکتاہے ، جس کے بعد چیٹ اور گروپ کے ممبرز کے فون نمبر تک رسائی حاصل ہوسکتی ہے ۔ واٹس ایپ نے اپنی پالیسی پر ایک بار پروضاحت جاری کرتے ہوئے کہ اہے کہ ہم صارفین کی

انتظار ختم، پاکستان میں چنگان السون کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا
نجی چیٹس اور ڈیٹا کی حفاظت کرتے ہیں ، کمپنی  کا کہناہے کہ مسلہ رپورٹ ہونے کے بعد حل کردیاگیا ہے۔واٹس ایپ گروپ پرائیویٹ ہی رہیں گے جبکہ لوکیشن کا بھی فیس بک سے کوئی لینا دینا نہیں ہوگا، واٹس ایپ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پرائیویسی پالیسی کی تبدیلی صارفین کی پرائیویسی پر اثر انداز نہیں ہوگی ۔ یہ مسئلہ سال دوہزار انیس میں بھی سامنے آیاتھا جب صارفین سے گوگل سرچ سے واٹس ایپ گروپس تلاش کر سکتے تھے ۔ چیٹس اور دیگر
معلومات تک گوگل کے ذریعے رسائی کا مسلہ سامنے آنے کے بعد بھارت کی بڑی کاروباری کمپنیوں نے اپنے ملازمین کو واٹس ایپ کے ذریعے ضروری دستاویزات بھیجنے اور اہم کالز کرنے سے منع کردیا ہے ۔ پیغام رسانی کی اس ایپ کے پہلے ہی اپنی پرائیویسی پالیسی کے سبب مشکلات کا سامنا ہے اور صارفین متبادل ایپ پر منتقل ہورہے ہیں ۔ 

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری