12:32 pm
موبائل فون پر بات کرتے ہوئے خاتون30فٹ اونچے پل سے نیچے گر گئیں اور پھر

موبائل فون پر بات کرتے ہوئے خاتون30فٹ اونچے پل سے نیچے گر گئیں اور پھر

12:32 pm


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )موبائل فون پر بات کرتے ہوئے خاتون30فٹ اونچے پل سے نیچے گر گئیں ۔۔ بھارت میں ایک خاتون موبائل فون پر بات کرتے ہوئے 30 فٹ کی اونچائی سے نیچے گر گئیں۔ یہ واقعہ بھارتی ریاست ہریانہ میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان خاتون موبائل


حکومت کا بڑا اقدام۔ کتنے لاکھ کورونا ویکسین منگوا لی۔؟کب سےلگنا شروع ہو گی؟جانیے تفصیل
سے ویڈیو کال کرتے ہوئے ریلوے اسٹیشن کے سامنے جی ٹی روڈ پر پل سے نیچے گر پڑی۔ تقریباً 30 فٹ کی اونچائی سے گرنے کے بعد خاتون کی موت واقع ہوگئی۔ خاتون کے موبائل اور بیگ سے ملے کارڈز سے ان کی شناخت انجلی رانی کے نام سے ہوئی، موبائل سے ملنے والے نمبروں کے ذریعے پولیس نے خاتون کے اہلخانہ کو بھی اطلاع دے دی۔ پولیس نے لاش کو اسپتال منتقل کر کے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

تازہ ترین خبریں