03:46 pm
2020: ایپل نے کورونا کے باوجود ایپ اسٹور سے کتنے ارب ڈالر کمائے۔۔؟ایسی تفصیلات جس نے تہلکہ مچادیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے گزشتہ سال یعنی 2020 میں اپنے ایپ اسٹور سے کُل 64 ارب ڈالر کمائی حاصل کی۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ دی ورج کی رپورٹ کے مطابق ایپل نے گزشتہ سال ایپ اسٹور سے 64 بلین ڈالرز کمائی کی ہے جو کہ سال 2019 کے مقابلے میں 28 فیصد زیادہ ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے 2019 میں اپنے ایپ اسٹور سے 50 ارب ڈالرز کمائے تھے۔دی ورج کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایپ اسٹور سے ریونیو میں اضافے کی اصل وجہ جانچنا

کراچی میں آگ نے سب ختم کردیا۔۔درجنوں خاندان بے گھر ہو گئے۔۔واقعہ کہاں پیش آیا؟جانیے افسوسناک تفصیل
​​​​​​​ تو مشکل ہے لیکن اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ وبا کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران ایپ اسٹور سے پہلے کے مقابلے میں زیادہ آن لائن گیمز خریدے گئے ہیں۔خیال رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھروں میں محصور لوگوں کی جانب سے آن لائن گیمز اور انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شبلی فراز نے پی ڈی ایم کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کاثبوت دیدیا

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

 خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ

بلاول کابیان ایک رائے،اسے اختلافات نہیں کہا جاسکتا،عظمیٰ بخاری

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

زرداری نے پی ڈی ایم کو استعمال کرلیا،پیپلزپارٹی اتحاد سے جلد الگ ہوجائیگی،فواد

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا