05:11 pm
آزاد کشمیر میں انتخابی فہرستوں کی تیاری و اپ گریڈیشن کے شیڈول کا اعلان

آزاد کشمیر میں انتخابی فہرستوں کی تیاری و اپ گریڈیشن کے شیڈول کا اعلان

05:11 pm

مظفرآباد(ویب ڈیسک)چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس (ر) عبدالرشید سلہریا نے آزاد کشمیر کے عام انتخابات 2021کیلئے انتخابی فہرستوں کی تیاری و اپ ڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے ۔ اس موقع پر ممبر آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن راجہ محمد فاروق نیاز ، سیکرٹری اطلاعات محترمہ مدحت شہزاد ، سیکرٹری الیکشن کمیشن ایاز بشیر ، ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ راجہ اظہر اقبال بھی موجودتھے۔ انتخابی فہرستوں کی تیاری و اپڈیشن کے شیڈول کا اعلان چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) عبدالرشید سلہریا نے



آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود کی گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے ملاقات
بدھ کے روز پی آئی ڈی کے میڈیا ہال میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ شیڈول کے مطابق مورخہ 20جنوری 2021تا 9فروری 2021تک رجسٹریشن افسران بذریعہ شمار کنندگان NADRAکی جانب سے موصولہ مسودہ انتخابی فہرستہوںکی گھر گھر Visit کی بنیاد پر Verification ، اندراج ، اخراج کام کام مکمل کرواتے ہوئے اس کا سافٹ ڈیٹا الیکشن کمیشن کو فراہم کریں گے ۔ 10فروری 2021تا 22فروری 2021تک NADRAمسودہ انتخابی فہرست کی Verification ، اندراج ، اخراج کے مطابق درستی کر کے مسودہ ابتدائی انتخابی فہرستیںالیکشن کمیشن کو فراہم کرے گا۔
رجسٹریشن افسران 23فروری 2021کو ابتدائی مسودہ انتخابی فہرستہا شائع کرتے ہوئے عوام الناس سے اعتراضات کلیمز طلب کرنے کے لیے نوٹس جاری کریں گے ۔ 24فروری 2021تا 10مارچ 2021تک عوام کی طرف سے ریوائزنگ اتھارٹیز کے پاس ابتدائی مسودہ انتخابی فہرستہا پر کلیمزاعتراضات دائرکیئے جاسکیں گے ۔ ریوائزنگ اتھارٹیز 11مارچ 2021سے 17مارچ 2021تک کلیمزاعتراضات کی سماعت اور فیصلہ جات کریں گے ۔ 18مارچ 2021تا 19مارچ 2021تک ریوائزنگ اتھارٹیز فیصلہ جات متعلقہ رجسٹریشن افسر کو ارسال کریں گے ۔ مورخہ 20مارچ 2021تا 22مارچ 2021رجسٹریشن افسران ، ریوائزنگ اتھارٹیز کے فیصلہ کے مطابق مسودہ انتخابی فہرستہا میں درستی کریں گے اور اس کا Soft Dataالیکشن کمیشن کو فراہم کریں گے ۔ یکم اپریل 2021کو حتمی انتخابی فہرستہا کی اشاعت کی جائے گی ۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن آزاد جموں وکشمیر کے فیصلہ کے مطابق انتخابی فہرستہا کی تیاری کا عمل الیکشن کمیشن کی عمومی نگرانی میں مکمل ہو گا جبکہ ڈویژنل کمشنر صاحبان اپنی اپنی سطح پر یہ سارا کام ڈپٹی کمشنر صاحبان ، رجسٹریشن افسران اور ان کے عمل سے الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق مکمل کروائیں گے ۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2021کے لیے آزادکشمیر کی جغرافیائی حدود میں واقع آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے 33مقامی انتخابی حلقہ جات کے لیے الیکشن 2016کی انتخابی فہرستہا کو NADRAکے ڈیٹا بیس کی مدد سے Updateکرواتے ہوئے مسودہ انتخابی فہرستہا تیار کروایا گیا ہے ۔ آزاد کشمیر کے ہر ضلع کی تحصیل میں تعینات اسسٹنٹ کمشنر کو
بطور رجسٹریشن افسر جبکہ تحصیلدار نائب تحصیلدار کو بطور اسسٹنٹ رجسٹریشن افسر تعینات کر دیا گیا ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں ممبر الیکشن کمیشن راجہ محمد فاروق نیاز نے کہا کہ ووٹ کا اندراج صرف اور صر ف مستقل پتہ کی بنیاد پر درج ہوگا۔ سارے آزاد کشمیر میںایک شناختی کارڈ پر ایک ہی جگہ ووٹ کااندراج ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ کام نادرا کی مدد سے مکمل کیاجارہا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی بے نامی جماعت ہمارامقابلہ  نہیں کرسکے گی۔عثمان حیدر فرزند وزیراعظم

آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی بے نامی جماعت ہمارامقابلہ نہیں کرسکے گی۔عثمان حیدر فرزند وزیراعظم

اساتذہ نے سوشل میڈیاپرجو زبان استعمال کی اس کو نظر انداز نہیں کر سکتےان کے خلاف کارروائی کی جائے، راجہ فاروق حیدر خان

اساتذہ نے سوشل میڈیاپرجو زبان استعمال کی اس کو نظر انداز نہیں کر سکتےان کے خلاف کارروائی کی جائے، راجہ فاروق حیدر خان

گوجربانڈی میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء سید شفیق کاظمی کی رہائش گاہ پرمشاورتی اجلاس منعقد

گوجربانڈی میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء سید شفیق کاظمی کی رہائش گاہ پرمشاورتی اجلاس منعقد

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر سے صاحبزادہ اشفاق ظفر ایڈوکیٹ کی اہم ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر سے صاحبزادہ اشفاق ظفر ایڈوکیٹ کی اہم ملاقات

ایک دن باقی این ٹی ایس انتظامیہ امیدوار وں کے تحفظات دور کرنے میں ناکام

ایک دن باقی این ٹی ایس انتظامیہ امیدوار وں کے تحفظات دور کرنے میں ناکام

 وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نےباغ بنی پساری  کے مقام پر ویمن یونیورسٹی کی مستقل تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نےباغ بنی پساری کے مقام پر ویمن یونیورسٹی کی مستقل تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا

صدر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس  مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی رھائش گاہ دھینگانوالی میں ان سے ملاقات

صدر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی رھائش گاہ دھینگانوالی میں ان سے ملاقات

‌صوبہ بنانے کیلئے کالی بھیڑیں لائی جارہیں، لوگ خریدنے کی کوشش ہوئی تویاد رکھیں بھار ت کے پا س زیادہ پیسہ ہے،فارو ق حیدر

‌صوبہ بنانے کیلئے کالی بھیڑیں لائی جارہیں، لوگ خریدنے کی کوشش ہوئی تویاد رکھیں بھار ت کے پا س زیادہ پیسہ ہے،فارو ق حیدر