05:09 pm
آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود کی گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے ملاقات

آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے گورنر ہائوس کوئٹہ میں ملاقات کی اور اُن سے مچھ میں دہشت گردی کے واقعہ پر تعزیت کا اظہار کرنے کے علاوہ مقبوضہ جموں وکشمیر کی تازہ ترین صورتحال اور وہاں بھارتی حکومت کے غیر قانونی اور غیر اخلاقی اقدامات کے بعد پید ہونے والی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ صدر سردار مسعود خان نے گورنر بلوچستان کو بتایا کہ بھارت گزشتہ تہتر سال سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں غیر قانونی اور غیر اخلاقی

ڈپٹی کمشنر بھمبر کی ہدایات کی روشنی میں انتخابی فہرستوں کی تیاری پر کام شروع
طور پر قابض ہے اور اس نے کشمیریوں کی وفاداری خریدنے کے لئے جہاں مال و زر کے دروازے کھولے وہاں ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ کر کشمیریوں کو آزادی اور حق خودارادیت کے مطالبے سے دستبردار کرنے کی کوششیں کیں لیکن اس میں وہ بری طرح ناکام ہو گیا۔ اب بھارت نے پوری کشمیری قوم کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا ناپاک منصوبہ بنایا ہے اور اس مقصد کے لئے اس نے کچھ عرصہ پہلے نو لاکھ فوج کی مدد سے مقبوضہ کشمیر پر دوبارہ حملہ کر کے ریاست کی علامتی خودمختاری کو ختم کیا، ریاست کو دو حصوں
میں تقسیم کیا اور اسے بھارتی یونین کا حصہ قرار دیا اور اب وہ ڈومیسائل قوانین میں تبدیلی لا کر بھارتی شہریوں کو کشمیرمیں آباد کرنے کے منصوبہ پر عمل پیرا ہے تاکہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں بدل کر مسئلہ کشمیر کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم کردیا جائے لیکن مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارت کے ان ناپاک ارادوں اور منصوبوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ اس موقع پر اپنی گفتگو میں گورنر بلوچستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کی شدید مذمت کی اور بھارتی مظالم کے شکار مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے یقین دلایا کہ بلوچستان کے عوام کشمیریوں کی حق خودارادیت کی جدوجہد میں قدم قدم پر اُن کے ساتھ کھڑے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی بے نامی جماعت ہمارامقابلہ  نہیں کرسکے گی۔عثمان حیدر فرزند وزیراعظم

اساتذہ نے سوشل میڈیاپرجو زبان استعمال کی اس کو نظر انداز نہیں کر سکتےان کے خلاف کارروائی کی جائے، راجہ فاروق حیدر خان

گوجربانڈی میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء سید شفیق کاظمی کی رہائش گاہ پرمشاورتی اجلاس منعقد

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر سے صاحبزادہ اشفاق ظفر ایڈوکیٹ کی اہم ملاقات

ایک دن باقی این ٹی ایس انتظامیہ امیدوار وں کے تحفظات دور کرنے میں ناکام

 وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نےباغ بنی پساری  کے مقام پر ویمن یونیورسٹی کی مستقل تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا

صدر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس  مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی رھائش گاہ دھینگانوالی میں ان سے ملاقات

‌صوبہ بنانے کیلئے کالی بھیڑیں لائی جارہیں، لوگ خریدنے کی کوشش ہوئی تویاد رکھیں بھار ت کے پا س زیادہ پیسہ ہے،فارو ق حیدر