08:05 pm
فحاشی پھیلانے اور بد کرداری کے الزام میں سزا پانے والی مسلمان ٹک ٹاکر آج کل کہاں اور کس حال میں ہے ؟ جانیں 

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) مصر کی دو مشہور ٹک ٹاکر خواتین کو فحاشی پھیلانے اور عوامی اخلاق کی خلاف ورزی پر سنائی گئی سزا کو کالعدم قرار دیکر بری کردیا گیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کی ایک عدالت نے ٹک ٹاک پر ویڈیوز کے ذریعے معاشرے کی اقدار پر حملہ کرنے کے الزام میں قید دو نوجوان خواتین کو بری کردیا ہے۔ ان خواتین کو “عوامی اخلاق کی خلاف ورزی”
کرنے کے الزام میں گزشتہ برس جولائی میں 2 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ نوجوان ٹک ٹاکرز ہانین حسام پر اپنے 13 لاکھ صارفین میں سے خواتین کو پیسوں کے بدلے ویڈیو نشر کرنے کی ترغیب دینے جبکہ معاودہ پر غیر اخلاقی تصاویر اور ویڈیوز شائع کرنے کا الزام تھا۔قاہرہ یونیورسٹی کی طالبہ ہانین حسام بریت کا فیصلہ سننے کے بعد کمرہ عدالت میں بیہوش ہوگئیں۔ نو ماہ سے جیل میں قید ہانین سخت ذہنی دباؤ کا شکار تھیں تاہم انہیں رہائی کے لیے ابھی ایک اور مقدمے کا سامنا ہے۔ روایت پسند مصر میں خواتین کو مغربی طرز زندگی اپنانے کی اجازت نہیں اور سوشل میڈٖیا کے استعمال کے دوران نوجوانوں کو ملکی اقدار کی پاسداری پر زور دیا جاتا ہے بصورت دیگر دو سال قید اور 3 لاکھ مصری پاؤنڈز کا جرمانہ ہوسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری