07:37 pm
18جنوری کوسکول نہیں کھول سکتے ،حالات سازگارنہیں  21فروری تک لاک ڈائون ،بڑی خبرآگئی

ویانا(ویب ڈیسک)آسٹریا میں اسکول سمسٹر کے اختتام تک بند اور 21 فروری تک لاک ڈاون بڑھنے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم ہینز فامین اور وزیراعظم سبسٹین کرز آخر تک یہ ایک سخت جدوجہد میں ہیں کہ بدھ کے روز وفاقی حکومت اعلان کرے گی
کہ سکول 18 جنوری کو کھلیں۔ مگر حالات سکول کھولنے کے لئے سازگار نہیں۔لیکن اب سمسٹر کے اختتام تک اسکول بند رہنے کے زیادہ چانسز ہیں۔ اگرچہ وزیر تعلیم نے ہفتے کے روز اعلان کیا تھا کہ ہفتہ وار ناک ٹیسٹوں کے ذریعہ سکول ممکن حد تک محفوظ طریقے سے کھلنا چاہئے لیکن اب یہ نشانیاں ہوم اسکولنگ میں توسیع کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔ اور یہ اس حقیقت کے باوجود کہ ہر روز نئے انفیکشن کی تعداد مستحکم ہے۔ منگل کے روز1575 نئے مثبت نتائج برآمد ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

پانی ذخیرہ کرنے کیلئے جنوبی پنجاب میں سمال ڈیمز بنائیں گے،عثمان بزدار

 پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

نالائقوں نے پاکستان کو نیلام گھر بنا دیا ،مریم اورنگزیب

شبلی فراز نے پی ڈی ایم کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کاثبوت دیدیا

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

 خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ

بلاول کابیان ایک رائے،اسے اختلافات نہیں کہا جاسکتا،عظمیٰ بخاری

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی