07:26 pm
امریکی ڈالر سستالیکن برطانوی پاؤنڈ مہنگا ہونے  کے بعد کہاں پہنچ گیا ؟ پریشان کردینے والی خبر

کراچی (ویب ڈیسک )انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں آج درمیانے درجے کی تیزی دیکھنے میں آئی ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں تین پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 160 روپے 34 پیسے پر بند ہو گیاہے ۔ انٹر بینک مارکیٹ میں یورو کی قدر میں 54 پیسے کا اضافہ ہوئی
اور اس وقت یورو 195 روپے 54 پیسے پر آ گیاہے ۔ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں 17 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد برطانوی پاؤنڈ 219 روپے 39 پیسے کا ہو گیاہے ۔دوسری جانب سٹام کارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران درمیانے درجے کی بہتری آتی رہی ، کاروبار شروع ہو اتو 100 انڈیکس 45 ہزار 922 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس 46 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے 46 ہزار 314 پوائنٹس پر پہنچ گیا لیکن یہ تیزی یونہی برقرار نہ رسکی اور واپسی کا سفر شروع ہو گیا ۔ اس وقت 100 انڈیکس 165 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 46 ہزار 87 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

تازہ ترین خبریں

وزارت خزانہ نے ایف نائن پارک گروی رکھنے کی وضاحت کردی

پانی ذخیرہ کرنے کیلئے جنوبی پنجاب میں سمال ڈیمز بنائیں گے،عثمان بزدار

 پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

نالائقوں نے پاکستان کو نیلام گھر بنا دیا ،مریم اورنگزیب

شبلی فراز نے پی ڈی ایم کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کاثبوت دیدیا

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

 خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ

بلاول کابیان ایک رائے،اسے اختلافات نہیں کہا جاسکتا،عظمیٰ بخاری