11:17 am
کانگریس پر حملہ کرنا مہنگا پڑ گیا ، امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف اب تک کا سب سے بڑ ااقدام اٹھا لیا گیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر کوعہدے سے ہٹانے کامطالبہ زور پکڑگیا،25 ویں ترمیم بحال کرتے ہوئے ٹرمپ کو ہٹانے کی قراردادمنظورکرلی گئی۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں 25 ویں ترمیم بحال کرتے ہوئے قراداد پر ووٹنگ ہوئی ،قراردادکی حمایت میں 223 اور مخالفت میں205ووٹ ڈالے گئے ، ری پبلکن میں ایک رکن نے ٹرمپ مخالف ووٹ کاسٹ کیا،
ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی پرووٹنگ کل ہوگی۔ دوسری جانب نائب صدر مائیک پنس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کو 25 ویں آئینی ترمیم سے ہٹانے سے غلط روایات جنم لیں گی۔ اس حوالے سے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم امریکی تاریخ اور روایات کی قدر کرتے ہیں، 25 آئینی ترمیم سے مجھے صدارت سے ہٹانا میرے لیے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ وقت پرامن رہنے اور اپنے جذبات پر قابو رکھنے کا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت خزانہ نے ایف نائن پارک گروی رکھنے کی وضاحت کردی

پانی ذخیرہ کرنے کیلئے جنوبی پنجاب میں سمال ڈیمز بنائیں گے،عثمان بزدار

 پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

نالائقوں نے پاکستان کو نیلام گھر بنا دیا ،مریم اورنگزیب

شبلی فراز نے پی ڈی ایم کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کاثبوت دیدیا

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

 خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ

بلاول کابیان ایک رائے،اسے اختلافات نہیں کہا جاسکتا،عظمیٰ بخاری