10:24 pm
کچھ دن قبل جیسے پاکستان میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا، بالکل ایسا ہی بریک ڈاؤن 1994ء میں لاس اینجلس

کچھ دن قبل جیسے پاکستان میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا، بالکل ایسا ہی بریک ڈاؤن 1994ء میں لاس اینجلس، امریکہ میں بھی رات کے وقت ہوا تھا۔ اُس رات 4 بجے زلزلے کے باعث پورے لاس اینجلس میں بجلی بند ہوگئی تھی، لوگ زلزلے کی وجہ سے بوکھلا کر جب گھروں سے باہر نکلے تو انہوں نے آسمان پر ایک عجیب منظر دیکھا اور خوفزدہ ہوکر 911 پہ ایمرجنسی کالز ملانا شروع کر دیں۔ 

سیٹھ عابد پاکستان میں غریبوں کی سونے کی رسائی چاہتے تھے
ان کے خوفزدہ ہونے کی وجہ بہت حیرت انگیز تھی، تمام افراد کا دعویٰ تھا کہ انہیں آسمان پہ عجیب و غریب بادل نظر آ رہے ہیں، جب تحقیق کی گئی تو معلوم ہوا کہ لاس اینجلس کے لوگ پہلی بار آسمان پر ملکی وے کہکشاں کو دیکھ رہے تھے۔ ان کو پتا نہیں تھا کہ رات کو آسمان ایسا بھی دکھائی دیتا ہے، جس وجہ سے وہ آسمان پر پھیلے اس بادل سے خوفزدہ تھے۔ آج بھی آدھی سے زائد دُنیا رات کے وقت مصنوعی روشنیوں کی وجہ سے آسمان پر یہ نظارہ دیکھنے سے محروم ہے۔ یہ بادل گرمیوں میں روز آسمان پر دکھائی دیتے ہیں جبکہ زمین کے سورج کے گرد چکر لگانے کی وجہ سے سردیوں میں یہ بادل سورج کے پیچھے چھپ جاتے ہیں۔ ان بادلوں کو دیکھنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ شہر کی روشنیوں سے سو کلومیٹر دور کسی گاؤں میں موجود ہوں۔ اگر ایسا بریک ڈاؤن کبھی گرمیوں میں ہوا تو امید کی جاسکتی ہے کہ پاکستانی عوام بھی آسمان پر یہ دیوہیکل بادل دیکھ سکے گی، کیا آپ نے یہ بادل کبھی دیکھے ہیں؟ آپ کے علاقے میں ان بادلوں کو کیا کہا جاتا ہے؟ آپ نے جب پہلی بار یہ بادل دیکھے تو آپ کے پہلے الفاظ کیا تھے؟ کمنٹ بکس میں بتائیے گا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا