08:01 pm
DNA ٹیسٹ کروانے کا شوق نوجوان کو مہنگا پڑگیا، نتیجہ سامنے آیا تو خاندان کا 23 سال پرانا راز افشا ہوگیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک نوجوان کو ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا شوق مہنگا پڑ گیا، اپنے ماں باپ کے متعلق ایسا انکشاف سامنے آ گیا کہ پیروں تلے زمین نکل گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ویب سائٹ ’Reddit‘ پر اس نوجوان کی گرل فرینڈ نے ایک پوسٹ میں بتایا ہے کہ ”میرا بوائے فرینڈ اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کرواکے اپنی فیملی ہسٹری کے بارے میں مزید جاننا چاہتا تھا لیکن جب اس کے ڈی این اے ٹیسٹ کا نتیجہ آیا تو یہ انکشاف ہوا کہ جنہیں وہ بچپن سے اپنے

پاکستانیوں کے پسندیدہ غیر ملکی سفیر ’مارٹن کوبلر‘ اس وقت کہاں ہیں اور وطن عزیز کی کون سی چیز ابھی تک سنبھال کر رکھی ہوئی ہے؟
ماں باپ سمجھتا آ رہا تھا وہ اس کے حقیقی ماں باپ نہیں تھے۔“لڑکی نے بتایا کہ اس میاں بیوی نے دراصل 23سال قبل میرے بوائے فرینڈ کو گود لیا تھا اور یہ راز اس میاں بیوی کے علاوہ کوئی نہیں جانتا تھا۔ انہوں نے میرے بوائے فرینڈ کو بھی حقیقت کبھی نہیں بتائی تھی اور وہ انہیںا پنے حقیقی ماں باپ ہی سمجھتا تھا۔ جب اسے حقیقت کا پتا چلا تو اس نے اپنے اس ماں باپ کو فون کیا اور بہت دیر تک دونوں کے ساتھ جھگڑا کرتا رہا۔ وہ یہ جان کر بہت غصے میں تھا کہ انہوں نے آج تک اس سے حقیقت چھپائے رکھی۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری