06:47 pm
پورا سرمایہ ڈوبنے کا خدشہ۔۔۔ دنیا کی ایسی کرنسی جس کی ویلیو 24گھنٹے میں 200ارب ڈالر کم ہو گئی ۔۔

ڈیجیٹل کرنسی کے طور پر استعمال ہونے والے بٹ کوائن اونچی اڑان کے بعد واپس زمین پر آ گئے ہیں۔ کرپٹو کرنسی کی مارکیٹ ویلیو میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسو ارب ڈالر کی دانستہ کمی کر دی گئی ہے۔ فوربز میگزین کی رپورٹ کے مطابق کرپٹو کرنسی کی مارکیٹ ویلیو سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دو سو ارب ڈالر ختم کردیے گئے۔یہ کمی کرپٹو کرنسی کی مارکیٹ ویلیو میں گزشتہ

ڈی ای او میل بٹگرام قانونی کام کیلئے بھی ایم پی اے کی سفارش مانگنے لگا، انتظامیہ کاروائی کرے ۔ علامہ عطا محمد دیشانی
ماہ سو فی صد اضافے کے بعد کی گئی ہے۔مارکیٹ ماہرین نے اس غیرمتوقع فیصلے کو سرمایہ کاری کے لیے خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ لوگوں کا پورا سرمایہ ڈوب سکتا ہے۔دو روز قبل کے اعداد و شمار کے مطابق بٹ کوائن کی قیمت میں آخری 5 دنوں کے دوران10ہزار ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تاریخ میں پہلی بار ایک بٹ کوائن کی قمیت40 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پچھلے پانچ دنوں میں بٹ کوائن کی قیمت میں دس ہزار ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ایک دن میں اس ڈیجیٹل کرنسی کی قیمت میں تقریبا دس فیصد اضافہ ہوا۔ بٹ کوائن کی کل مارکیٹ ویلیو ایک ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گئی۔پاکستانی کرنسی میں ایک بٹ کوائن کی قیمت 65 لاکھ 65 ہزار 832 ہوگئی ہے۔ بٹ کوائن کی قیمت 16 دسمبر کو 20 ہزار ڈالر تھی جو26 دسمبر کو 25 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی۔بٹ کوائن کی قیمت میں 16 دسمبر2020 کے بعد20 ہزار سے زائد ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ سال2021 کے پہلے دو روز میں بٹ کوائن کی قیمت میں11.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری