12:19 pm
روزانہ رات 10:40 پر ریلوے ڈرائیور سے غذا کھانے والی بلی

روزانہ رات 10:40 پر ریلوے ڈرائیور سے غذا کھانے والی بلی

12:19 pm

 ماسکو(ویب ڈیسک) روس میں بلی سے محبت کا ایک عجیب و غریب واقعہ رقم ہوا ہے جس میں ایک ریل کچھ دیر کے لیے رات کو ایک اسٹیشن پر رکتی ہے اور ہر ڈرائیور وہاں موجود ایک بلی کو کھانا پیش کرتا ہے۔پسکاف سے ماسکو جانے والی ٹرین ایک مرتبہ جب استاریا روسا اسٹیشن پر رکی تو ڈرائیور نے ایک بھوکی بلی کو وہاں دیکھا اور اسے کھانا پیش کیا۔ یہ ایک چھوٹا سا ریلوے 


تبدیلی والے دھوکے باز ہیں ، عمران خان نے قوم کو دھوکا دیا ۔ بلاول بھٹو
اسٹیشن ہے جہاں ٹرین چند منٹوں کے لیے رکتی ہے۔ تاہم بعد میں روزانہ رات 10 بج کر 40 منٹ پر بلی وہاں دیکھی گئی اور اب یہ عالم ہے کہ ہر ڈرائیور یاد سے اس کا کھانا اپنے ساتھ رکھتا ہے۔اس بلی کو پیار سے فیلکس سوسیج کا نام دیا گیا ہے اور وہ پابندی سے 10:40 پر ٹرین رکنے سے پہلے وہاں کھانے کی منتظر رہتی ہے۔ تمام ڈرائیور فیلکس کے معمولات سے آگاہ ہیں اور وہ نمکین قیمہ بھرے رول سوسیج پہلے سے ہی تیار رکھتے ہیں۔ تاہم ماہرین بلی کا وقت یاد رکھنے کی صلاحیت پر حیران ہیں اور ڈرائیوروں کی ہمدردی کے معترف بھی ہیں۔یہ سلسلہ کئی برس سے جاری ہے اور اس وقت شروع ہوا جب ٹرین ایک مرتبہ استاریہ روسا اسٹیشن پر بھوکی نگاہوں سے ڈرائیور کو دیکھنے لگی۔ اس پر ڈرائیور نے اسے کھانا دیا اور یوں بلی کی ٹرین سے دوستی ہوگئی۔روسی بلیوں سے محبت رکھتے ہیں۔ اس سے قبل ایک روسی شخص نے اپنی بہت ساری بلیوں کے لیے ریل کا پورا ایک ڈبہ مختص کرایا تھا۔ دوسری خبر اس سے بھی دلچسپ ہے جس میں ماسکو میٹرو ریلوے نے اعلان کیا ہے کہ وہ راہ میں لاوارث کتے اور بلیوں کو اٹھا کر ریل میں رکھیں گے تاکہ مسافر ان جانوروں کو اپنا کر ان کی پرورش کرنا چاہیں تو کرسکتےہیں۔ اس ٹرین کو ’دم اور پنجہ‘ ٹرین کا نام دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری