05:56 pm
35 کروڑ روپے لگا دئیے ۔۔۔ 700 سال پرانی غار کو گھر میں تبدیل کرنے والے شخص کی انوکھی کہانی

گھر کس کو پیارا نہیں لگتا اور اس کی ملکیت کا خواب تو ہر انسان ہی دیکھتا ہے۔کوئی بنا بنایا گھر خریدتا ہے تو کوئی اپنی پسند اور ڈیزائن کے مطابق گھر کی تعمیر کرواتا ہے۔ بہت سے لوگ بلڈنگ میں اپارٹمنٹ خرید لیتے ہیں لیکن آج ہم ایک ایسے شخص کے متعلق بات کرنے جارہے ہیں جس نے نہ تو گھر خریدا نہ کسی فلیٹ میں اپارٹمنٹ لیا بلکہ اس نے ایک غار کو خوبصورت گھر میں بدل ڈالا کہ دیکھنے والوں نے تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔اس شخص کا نام اینجیلو ہے جو انگلینڈکے

خاتون رکن اسمبلی شوہرسمیت کوروناوائرس کا شکار۔۔جوڑااب کہاں اورکس حال میں ہے ، بڑی خبرآگئی
شہر 'ورسیسٹر 'سے تعلق رکھتا ہے۔ اینجیلو کے مطابق اس نے ماسٹرز کیا ہوا ہے اور جہاں وہ نوکری کر رہا تھا وہ سے اس نے رئزائن دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ اینجیلو نے اپنا نیا راستہ چن لیا تھا اور اس کا خواب تھا کہ وہ ایک خوبصورت گھر کا مالک بنے۔یہ بات سال 2009 کی ہے جب اینجیلو ماسٹرپیٹو ایک سفر پر جا رہا تھا تو راستے میں اچانک بارش ہونا شروع ہوگئی تو اس نے راستے میں ایک غاز دیکھی جہاں اس نے پناہ لی۔ وہ تقریباً 700 سال پرانی غار تھی جسے دیکھ کر اس نے
وہ غار خریدنے اور وہاں ایک گھر بنانے کا فیصلہ کیا۔انجیلو نے اس غاز کی تزئین و آرائش کا کام بہت ہی مہارت کے ساتھ انجام دیاجس کے بعد مذکورہ غاز کا نقشہ ہی بدل گیا کہ لگا ہی نہیں کہ جیسے یہاں کوئی غاز تھی ۔ دلکش گھر کے مالک اینجیلو کو گھر تعمیر کرنے میں ایک لاکھ 60 ہزار پاؤنڈ ( پاکستانی 35کروڑ آٹھ لاکھ 28 ہزار سے زائد) کا خرچہ درپیش آیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا