آج اپنی گھریلو یا شادی شدہ زندگی میں تبدیلیاں لانے کی کوششوں میں مصروف ہو سکتے ہیں۔آپ کو آج اپنے دوست احباب کے ساتھ گپ شپ کرنے کے مواقع بھی میسر آ سکیں گے۔آپ کو دوسروں کی باتیں سننے کا حوصلہ ہی پیدا نہیں کرنا چاہئے بلکہ انہیں بولنے کا موقع بھی فراہم کرنا چاہئے تاکہ وہ اپنے دلی جذبات کا واضح اظہار کر سکیں۔اپنے حلقہ احباب میں شامل کسی بھی خاتون سے بحث و تکرار میں ملوث ہونے کی کوشش نہ کریں بلکہ مصلحت پسندی سے کام لے کر اپنا دامن بچائیں۔اگرکوئی ایک بھی فردآج آپ سے اختلاف رائے کااظہار کرے تواسکابرا مت منائیں۔آج آپکی پیارکرنے کی صلاحیت حیران کن حدتک دوسروں کو متاثر کر سکے گی۔(26جنوری،2021ء)
پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار
جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی
پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا
چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی
بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔ یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا
ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر