آج بہت سے جذباتی مسائل سامنے آنے کی وجہ سے آپ کو کئی اہم فیصلے کرنے ضروری ہو جائیں گے۔اپنے آپکو معقول رقم کے حصول اور اپنے التواء کا شکار معاملات کی تکمیل کے لئے تیار رکھیں۔آج دن بھر کی سرگرمیوں میں سے وقت نکال کرآپ کو اپنے آرام کابھی خیال رکھنا ہوگا۔آج آپ کچھ اشیاء کی خریداری کے بارے میں سوچ سکتے ہیں ان باتوں کا نتیجہ آپ کے حق میں بہتر نکلے گا کیونکہ پیسہ آپ کے لئے مشکل مسئلہ ثابت ہو سکتا ہے لیکن فکر مندی کی کوئی بات نہیں ہوگی۔اپنے اہم مسائل کے بارے میں اپنے سینئر یا مخلص افراد کے ساتھ مشاورت کا وقت ضرور نکالیں اور ان کے مطابق عمل کرنے کی کوشش بھی ضرور کریں۔(18جنوری،2021ء)
خانیوال:تیز رفتارمسافر بس الٹنے سےدرجنوں افرادشدید زخمی
وزیرداخلہ کی زیرصدارت اہم اجلاس آج ہو گا
وفاقی وزیر داخلہ سے گرینڈ ہیلتھ الائنس کے وفد کی اہم ملاقات
وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس آج ہوگا
وہ وقت دور نہیں جب پاک فوج دنیا کی افواج میں سرفہرست ہوگی،فردوس عاشق اعوان
اپوزیشن کی انتشار پھیلانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے ،وزیراعلیٰ پنجاب