آج اپنے فرائض کی ادائیگی اور بر وقت نتائج مہیا نہ کرنے کی وجہ سے آپ کی اپنے سینئر افراد کی جانب ڈانٹ ڈپٹ بھی ہو سکتی ہے۔آپ کو اس سے برا نہ ماننا چاہئے۔چاہے اس سارے معاملاے میں آپ کا کوئی قصور بھی نہ ہو۔اس کے باوجودآپ کو امید قائم رکھنی چاہئے۔ویسے بھی آپ کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لئے اس قسم کی دوائی آپ کو ملتی رہنی چاہئے تاکہ آپ اپنی غلطیوں کی اصلاح کر سکیں اور مستقبل میں اپنے اہداف کے حصول میں یقینی کامیابی کے حقدار بن جائیں۔اپنے حالات میں پائی جانے والی پیچیدگی کے بارے تمام تفصیلات کی وضاحت کرنی ضروری ہوگی۔اس کے علاوہ اپنی غلط فہمیوں کو دور کرنے کی کوشش کریں۔(25جنوری،2021ء)
پانی ذخیرہ کرنے کیلئے جنوبی پنجاب میں سمال ڈیمز بنائیں گے،عثمان بزدار
پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب
نالائقوں نے پاکستان کو نیلام گھر بنا دیا ،مریم اورنگزیب
شبلی فراز نے پی ڈی ایم کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کاثبوت دیدیا
پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ
اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی