آج آپ کے منصوبے بہت بڑے ہونے کی وجہ سے کئی گھریلو امور ملتوی ہو سکتے ہیں لیکن آپ کو کوشش کرکے اپنے مختلف مگر اہم گھریلو امور کو نمٹانا چاہئے۔اپنے معاملات میں آپ کو اپنے پیاروں کی مکمل حمائت حاصل رہے گی۔آپ کو کسی منافع بخش کاروبار کے بارے میں معلومات حاصل ہو سکیں گی جبکہ کسی قسم کا معاہدہ کرکے آپ فائدہ کا حصول ممکن بنا سکیں گے۔آپ کو سرمایہ کاری کرنے اور اپنے مالی مفادات کا دائرہ اثر وسیع کرنے کی ضرورت کا احساس پیدا ہو سکے گا جس کے بعد ہی آپ کوئی عملی قدم اٹھا سکیں گے لیکن آپ کو کسی صورت بھی احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئے ورنہ معاملات بے قابو بھی ہو سکتے ہیں۔(26جنوری،2021ء)
جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی
پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا
چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی
بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔ یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا
ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر
باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی