آج کچھ غیر متوقع حالات و واقعات سامنے آنے سے آپ کا طے شدہ شیڈول درہم برہم ہو جائے گا ۔اس لئے بہت زیادہ مصروفیات والا شیڈول بنانے سے گریز کریں۔آج کسی مقامی کاروباری سفر کا منصوبہ اچانک بننے سے اس پر عمل درآمد بھی فوری طور پر ہی کرنا ہوگا کیونکہ اسی طرح سے ہی اسے منفعت بخش بنایا جا سکے گا۔اس تمام صورتحال سے آپ کی شریک حیات کو پریشانی لاحق ہو سکتی ہے جس میں سب سے اہم مسئلہ آپ کی حفاظت کا ہوگا۔اپنے آپ کو پرسکون رکھیں اور کسی قسم کی جذباتیت کا مظاہرہ نہ کریں کیونکہ ایسا کرنے سے حالات غیر متوقع رخ اختیار کر سکتے ہیں یا آپ کی سوچوں سے بھی برے نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔(25جنوری،2021ء)
سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور
عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب
پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ
مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی
استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ
بلاول کابیان ایک رائے،اسے اختلافات نہیں کہا جاسکتا،عظمیٰ بخاری