آج آپ کا طے شدہ کاروباری شیڈول کسی قسم کی پیچیدگی کا شکار ہو سکتا ہے۔اپنے امور کی نگہداشت اور بہتری کے لئے کسی کاروباری سفر کا قصد کر سکتے ہیں جس میں آپکے نوجوان اہل خانہ آپ کے ساتھی ہو سکتے ہیں۔آج مستقبل کے منصوبے بنانے کے لئے بہترین وقت ہوگا جبکہ اپنے آپ کو حقیقت پسند بنا کر اپنی تخلیقی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔اپنے کسی ذاتی مسئلے پر آپ کا اپنے بزرگ اور قابل احترام فرد کے ساتھ بحث و مباحثہ ہو سکتا ہے اور اگر آپ نے اپنی جذباتیت پر قابو نہ پایا تو بات تو تکار تک بھی جا سکتی ہے۔ اس بات چیت کے اثرات آپ کی ذات کی حد تک بہت منفی مرتب ہو سکتے ہیں لہٰذا ہر ممکن احتیاط سے کام لیں۔(18جنوری،2021ء)
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا
خانیوال:تیز رفتارمسافر بس الٹنے سےدرجنوں افرادشدید زخمی
وزیرداخلہ کی زیرصدارت اہم اجلاس آج ہو گا
وفاقی وزیر داخلہ سے گرینڈ ہیلتھ الائنس کے وفد کی اہم ملاقات
وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس آج ہوگا
وہ وقت دور نہیں جب پاک فوج دنیا کی افواج میں سرفہرست ہوگی،فردوس عاشق اعوان